رضوان اور ذکا اشرف میں تلخ کلامی
پاکستان کرکٹ ٹیم میں سینیئر کھلاڑی ایک مرتبہ پھر سیاست پر اتر آئے۔ گروپ کے رکن محمد رضوان کی ذکا اشرف سے ملاقات میں کھری کھری سناڈالی۔۔ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے بعد قومی ٹیم میں ایک مرتبہ پھر سیاست اور طاقت کی پرانی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ گزشتہ 20 برسوں کے دوران […]
رضوان اور ذکا اشرف میں تلخ کلامی Read More »