کھیل

بی سی سی آئی سے نہ معافی مانگی، نہ مانگوں گا:محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےکہا کہ وہ ایشیاکپ کی ٹرافی کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہیں۔ بھارتی میڈیا حقائق پر نہیں بلکہ جھوٹ پر پروان چڑھتا ہے۔ گزشتہ اتوار بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشیا کپ اپنےنام کیا۔ بھارتی ٹیم نے اے سی سی […]

بی سی سی آئی سے نہ معافی مانگی، نہ مانگوں گا:محسن نقوی Read More »

بیٹنگ میں فیل بولنگ میں کامیاب:صائم ایوب ٹی 20 کے نمبر1 آل راونڈر بن گئے

صائم ایوب نے ایشیا کپ کے دوران بیٹنگ میں تو انتہائی خراب کارکردگی دکھائی لیکن بولنگ اچھی کی۔ اس کاصلہ انہیں آئی سی سی رینکنگ میں ترقی کی صورت میں مل گیا۔ آئی سی سی نے ٹی20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق بیٹرز میں بھارتی کھلاڑیوں کا پلڑا

بیٹنگ میں فیل بولنگ میں کامیاب:صائم ایوب ٹی 20 کے نمبر1 آل راونڈر بن گئے Read More »

جنوبی افریقا کےخلاف ٹیسٹ سیریز: 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ 3 نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اکتوبر میں ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ 12 سے 16

جنوبی افریقا کےخلاف ٹیسٹ سیریز: 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کا بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر کرس ووکس نے 36 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 2013 میں ڈیبیو کرنے والے کرس ووکس نے انگلینڈ کے لیے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں مجموعی طور پر 217 بین الاقومی مقابلوں میں حصہ لیا۔ اپنی ریٹائرمنٹ

انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کا بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع Read More »

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست: ٹاٹئل 11ویں مرتبہ بھارت کے نام

بھارت نے ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو ہرا کر 11ویںمرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلےگئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 20 ویں اوور کی پہلی گیندپر 146 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ جوابمیں بھارت نے مطلوبہ ہدف 20 ویں اوور میں

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست: ٹاٹئل 11ویں مرتبہ بھارت کے نام Read More »

روی چندرن اشون بگ بیش لیگ کھیلنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے

بھارت کے سابق اسپنر روی چندرن اشون جلد ہی بگ بیش لیگ‘ (بی بی ایل) میں جلوہ بکھیرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ بی بی ایل ٹیم سڈنی تھنڈر نے اشون کو سائن کر لیا ہے۔ اس طرح وہ آسٹریلین ٹی 20 لیگ کھیلنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی ہوں گے۔ کرک انفو کے مطابق رواں سال

روی چندرن اشون بگ بیش لیگ کھیلنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے Read More »

پاکستان سے جیت پر ’آپریشن سندور‘ کا تذکرہ: سوریا کمار یادیو پر جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 14 ستمبر کو دبئی میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد سوریا کمار یادیو کی جانب سے ’آپریشن سندور‘ کے تذکرے کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان سوریا کمار یادیو نے 14ستمبر کو ایشیا کپ کے گروپ میچ میں

پاکستان سے جیت پر ’آپریشن سندور‘ کا تذکرہ: سوریا کمار یادیو پر جرمانہ Read More »

بنگلادیشی کوچ نے پاکستان کی جیت کی وجہ بتادی

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ فل سمنز کےمطابق 3ڈراپ کیچز اور بنگلا دیشی بیٹرز نے پاکستان کی جیت کی راہ ہموارکی۔ گزشتہ روز دبئی میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ایشیا کپ کےسپر 4 مرحلے کا اہم ترین میچ کھیلا گیا۔ جیتنے والی ٹیم فائنل میں کوالیفائی کرجاتی۔ پاکستان نے بنگلا دیش کو

بنگلادیشی کوچ نے پاکستان کی جیت کی وجہ بتادی Read More »

پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرادیا: فائنل میں پھر پاک بھارت ٹاکرا

پاکستان نے ایشیا کپ سپر 4کے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جس کے بعد اب ایک بار پھر اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر 4کے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرادیا: فائنل میں پھر پاک بھارت ٹاکرا Read More »

سیاست سے نکلیں اور ٹیم کیلئے کھیلیں: یونس خان کی قومی ٹیم پر کڑی تنقید

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم یونس خان نے قومی ٹیم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی سیاست سے باہر نکلیں اور ٹیم کیلئے کھیلیں۔ اپنے لئے نہیں ملک و قوم کیلئے کھیلیں۔ شاہین شاہ آفریدی بیٹنگ کر سکتا ہے تو دوسرے کیوں نہیں کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران یونس خان

سیاست سے نکلیں اور ٹیم کیلئے کھیلیں: یونس خان کی قومی ٹیم پر کڑی تنقید Read More »