کھیل

معین خان اگلےچیئرمین پی سی بی، اسلام آباد میں ملاقاتیں بھی طے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لئے میدان میں آگئے ہیں۔ ذکا اشرف کی جانب سے گزشتہ روز استعفیٰ دیئے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لئے کئی سابق کھلاڑی اور اہم شخصیات میدان […]

معین خان اگلےچیئرمین پی سی بی، اسلام آباد میں ملاقاتیں بھی طے Read More »

ثنا جاوید ، ثنا شعیب ملک بن گئیں: دونوں کی دوسری اننگ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید ایک ایک شادی کی ناکامی کے بعد کرکٹ اور شوبز کا نیا جوڑا بن گئے۔ شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے علیحدگی اور طلاق کی خبرین گردش کررہی تھیں۔ اس دوران دونوں الگ الگ رہ

ثنا جاوید ، ثنا شعیب ملک بن گئیں: دونوں کی دوسری اننگ Read More »

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ گزشتہ چند ماہ کی ہنگاماہ خیزی کے بعد چوہدری ذکا اشرف پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوگئے ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ نگراں وزیر اعظم کو بھجوادیا ہے۔ اجلاس کے دوران ذکاء اشرف

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف مستعفی Read More »

چوتھا میچ بھی ہار گئے؛ پاکستان کو وائٹ واش کے لالے

نیوزی لیند نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنتی میچ میں بھی ہرا دیا جس کے بعد اب پاکستان کو وائٹ واش کے خطرے کا سامنا ہے۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکتوں کے نقصان

چوتھا میچ بھی ہار گئے؛ پاکستان کو وائٹ واش کے لالے Read More »

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ بن گئے

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان اور مینٹور ڈیرن سیمی نے اب اسی ٹیم میں نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو ٹی توئنتی کرکٹ کا سبب سے کامیاب کپتان کہاجاتا ہے کیونکہ ان کی قیادت مین ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ بن گئے Read More »

پاکستان تیسرا ٹی20 بھی ہار گیا؛ سیریز نیوزی لینڈ نے جیت گیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ہرا سیریز اپنے نام کرلی۔۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ جو اسے راس نہ آیا۔ کیوی بیٹرز نے پاکستانی بولرز کی کھل کر پٹائی کی اور نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں

پاکستان تیسرا ٹی20 بھی ہار گیا؛ سیریز نیوزی لینڈ نے جیت گیا Read More »

شاہین آفریدی پہلے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل ہارنے والا پہلا کپتان

پاکستان نیوزی لینڈ سے سیریز ہار گیا لیکن اس کے ساتھ شاہین آفریدی پہلے تین ٹی ٹوئنٹی ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے ہیں۔ شاہین آفریدی کی کپتانی میں لاہور قلندرز نے لگاتار 2 پی ایس ایل ٹرافیاں اپنے نام کی۔ اسی وجہ سے آسٹریلیا میں ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم کی جگہ

شاہین آفریدی پہلے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل ہارنے والا پہلا کپتان Read More »

ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ٹیم کو وقت دیں؛ شاہین آفریدی

وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ اگر T20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں تو اس ٹیم کو وقت دینا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل تیسرے ٹی توئنٹی میچ میں شکست کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے کہا

ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ٹیم کو وقت دیں؛ شاہین آفریدی Read More »

پاکستانی پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا

پاکستان کے معروف پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل 2023 اپنے نام کرلیا۔۔ ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل 2023 کے فائنل میں ارسلان ایش نے جنوبی کوریا کے کھلاڑی چیری بیری مینگو المعروف سی بی ایم کو شکست دی۔ ای اسپورٹس کے بین الاقوامی ایونٹ میں کامیابی کے بعد ارسلان ایش نے

پاکستانی پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا Read More »

جنوبی افریقا نے اسرائیل کی حمایت پر انڈر 19 ٹیم کے کپتان کو ہٹا دیا

جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ نے اسرائیل کے حق میں بیان دینے پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹِیگر کو کپتانی سے ہٹا دیا ہے۔ پوری مسلم دنیا غزہ پر صرف باتیں کرتی ہین لیکن جنوقبی افریا کے غیر مسلم ملک نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ کرکھا ہے۔ جس

جنوبی افریقا نے اسرائیل کی حمایت پر انڈر 19 ٹیم کے کپتان کو ہٹا دیا Read More »