کھیل

قطر اور سعودی عرب نے 2026 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

قطر اور سعودی عرب نے ایشیائی کوالیفائرز کے چوتھے مرحلے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی جگہ پکی کر لی۔ دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے گروپس میں سرفہرست رہتے ہوئے فائنلز کے لیے براہِ راست کوالیفائی کیا۔ دوحا میں کھیلے گئے گروپ “اے” کے اہم میچ میں قطر نے […]

قطر اور سعودی عرب نے 2026 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا Read More »

لاہور ٹیسٹ: جیت کے لئے جنوبی افریقا کو 226 رنز ، پاکستان کو 8 وکٹیں درکار

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا تیسرا روز ختم ہو گیا ہے اور اب تک جنوبی افریقا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔ اس طرح جیت کے لئے جنوبی افریقا کو 226 رنز جبکہ پاکستان کو 8 وکٹیں درکار ہیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم

لاہور ٹیسٹ: جیت کے لئے جنوبی افریقا کو 226 رنز ، پاکستان کو 8 وکٹیں درکار Read More »

کوہلی، روہت ہو یا بابر، ہاشم آملہ کی ٹیسٹ ٹیم سے بڑے بڑے باہر

جنوبی افریقا کے سابق اسٹار بلے باز ہاشم آملہ نے اپنے تازہ پوڈکاسٹ میں تاریخ کی آل ٹائم بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر کے کرکٹ فینز کو حیران کر دیا۔ حیرت انگیز طور پر آملہ نے اپنی اس ورلڈ الیون میں ویرات کوہلی، روہت شرما،، بابر اعظم ، عمران خان اور جاوید میانداد جیسے

کوہلی، روہت ہو یا بابر، ہاشم آملہ کی ٹیسٹ ٹیم سے بڑے بڑے باہر Read More »

بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوا کر پچ پر ہی دم توڑ گیا

بھارت کےشہر مرادآباد مین کرکٹ میچ کے دوران بولرنے اپنی گیندبازی سے ٹیم کو تو جتوا دیا لیکن آخری گیند کراتے ہی وہ دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی دم توڑ گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ قومی آواز کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد کے علاقے بیلاری بلاک میں اترپردیش ویٹرنز

بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوا کر پچ پر ہی دم توڑ گیا Read More »

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا : لاہور ٹیسٹ کا دوسرا دن اسپنرز کے نام

لاہور میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا نے 6 وکٹوں کےنقصان پر 216 رنز بنالئے ہیں۔ پاکستان نے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنائے تھے۔ دوسرے دن سلمان آغا اور محمد رضوان نے

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا : لاہور ٹیسٹ کا دوسرا دن اسپنرز کے نام Read More »

لاہور ٹیسٹ کا پہلا دن: جنوبی افریقا کےخلاف پاکستان کے 5 وکٹوں پر313 رنز

دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر اپنی اننگز کا آغاز کیا تو عبداللہ شفیق اور امام الحق کریز پر اترے۔ پاکستان کو پہلا نقصان عبداللہ شفیق کی

لاہور ٹیسٹ کا پہلا دن: جنوبی افریقا کےخلاف پاکستان کے 5 وکٹوں پر313 رنز Read More »

سلطان جوہرہاکی کپ:پاکستان کا کامیاب آغاز، ملائیشیا کو7-2 سے شکست

سلطان جوہر ہاکی کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی ہے۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول سفیان خان نے پہلے کوارٹر کے تیسرے منٹ میں اسکور کیا۔ پاکستان کی جانب سے دوسرا

سلطان جوہرہاکی کپ:پاکستان کا کامیاب آغاز، ملائیشیا کو7-2 سے شکست Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز: چیمپئنز کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا ہدف ہے: شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے نئے سائیکل کا مضبوط آغاز پاکستان کی اولین ترجیح ہے، اور اس مہم کا آغاز موجودہ چیمپئن جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز سے ہونا ٹیم کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ شان مسعود نے

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز: چیمپئنز کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا ہدف ہے: شان مسعود Read More »

پاکستان ساؤتھ افریقا ٹیسٹ سیریزٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔ دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کا حصہ ہے۔ پاکستان اور جنوبی

پاکستان ساؤتھ افریقا ٹیسٹ سیریزٹرافی کی رونمائی Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام: ’پی سی بی لائیو‘ اسٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کراتے ہوئے اپنا پہلا او ٹی ٹی اسٹریمنگ پلیٹ فارم “پی سی بی لائیو” لانچ کر دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد دنیا بھر میں موجود کرکٹ مداحوں کو لائیو میچز دیکھنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ’پی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام: ’پی سی بی لائیو‘ اسٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ Read More »