پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفیٰ
ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے اپنے ضمیر کی آواز پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔ بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ میں انتہائی خراب کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی اور سپورٹنگ اسٹاف کا عملہ ٹولیوں کی صورت میں وطن واپس پہنچ […]
پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفیٰ Read More »