کھیل

آنکھوں پر پتی باندھ کر کم ترین وقت میں شطرنج کی بساط لگانے کا ریکارڈ 10 سالہ بچی کے نام

ملائیشیا کی 10 سالہ بچی نے آنکھوں پر پتی باند کر کم ترین وقت میں شطرنج کی بساط لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ شطرنج کی کھلاڑی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر صرف 45.72 سیکنڈ میں شطرنج کی بساط […]

آنکھوں پر پتی باندھ کر کم ترین وقت میں شطرنج کی بساط لگانے کا ریکارڈ 10 سالہ بچی کے نام Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا انتظار ختم، بھارت کا ویزا مل ہی گیا

بھارت سرکار نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے ویزے جاری کردیئے ہیں۔۔ جس کے بعد اب بھارت یاترا سے متعلق شکوک دم توڑ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے این او سی کے اجرا کے بعد بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا انتظار ختم، بھارت کا ویزا مل ہی گیا Read More »

محمد آصف نے بابر اعظم سے متعلق بڑی بات کردی

ماضی کے جادوگر فاسٹ بولر محمد آصف کا دعویٰ ہے کہ بابر اعظم اب بھی ان کی بولنگ کا سامنا نہیں کرسکتا۔ ٹوئٹر (ایکس) پر ایک سپیس سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف نے دعویٰ کیا کہ بابر اعظم کو سوچ سمجھ کر صحیح جگہ گیند کرائی جائے تو کھیل نہیں سکتے۔ وہ اب

محمد آصف نے بابر اعظم سے متعلق بڑی بات کردی Read More »

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر نسیم شاہ دلگرفتہ، حسن علی کا جنریٹر چل گیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں انجری کا شکار نسیم شاہ ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر دلگرفتہ ہوگئے جب کہ ان کی جگہ ٹیم میں شامل ہونے والے حسن علی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نہیں۔۔ جمعے کے روز چیف سلیکٹر انضام الحق نے ورلد کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر نسیم شاہ دلگرفتہ، حسن علی کا جنریٹر چل گیا Read More »

ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ کتنا نقد انعام ملے گا؟ آئی سی سی نے بتادیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ ماہ سے بھارت میں کھیلے جانے والے ون ڈے ورلڈ کپ مں انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈکپ میں مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم رکھی گٸی ہے ۔۔ ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر ملیں گے جب

ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ کتنا نقد انعام ملے گا؟ آئی سی سی نے بتادیا Read More »

کرکٹ کی عالمی جنگ کے لیے پاکستان کی فوج کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں کرکٹ کی عالمی جنگ کے لئے پاکستان کی فوج کا باقابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔۔ ان فٹ نسیم شاہ کی جگہ حسن علی ایک سال بعد قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔۔ لاہور میں چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم ان کی کھلاڑیوں

کرکٹ کی عالمی جنگ کے لیے پاکستان کی فوج کا اعلان Read More »

شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہن کو گھر لے آئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہن انشا آفریدی کو گھر لے آئے۔ شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کا نکاح رواں برس فروری میں ہوا تھا۔۔ جب کہ انشا کی رخصتی اب ہوئی ہے۔ شادی کی تقریب میں دلہا، دلہن کے قریبی رشتے دار، قومی ٹیم کے موجودہ

شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہن کو گھر لے آئے Read More »