کھیل

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر: “قومی ٹیم عید گھر پر منائے گی”

امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا ہے جس کے بعد اب قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اگلے راؤنڈ سے باہر ہوگئی ہے۔ فلوریڈا کے سینٹرل برورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ میں امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان اہم ترین میچ پاکستانی وقت کے مطابق […]

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر: “قومی ٹیم عید گھر پر منائے گی” Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا حال بھی پاکستان جیسا

امریکا اور ویسٹ اندیز میں جاری نویں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ لینڈ کا حال بھی پاکستان جیسا ہوگیا ہے۔ اسے بھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کے لئے اپنے بقیہ میچز می بڑے مارجن سے کامیابی کے ساتھ افغانستان کی ہار کا انتظار ہے۔ جمعرات کو ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے

ٹی20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا حال بھی پاکستان جیسا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی جیت: کینیڈا کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا اور بھارت سے ذلت آمیز شکست کے بعد بالآخر پاکستان نے کینیڈا کے خلاف اپنا گروپ میچ جیت لیا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنتی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی جیت: کینیڈا کو ہرا دیا Read More »

پاکستان 120 رنز بھی نہ بنا سکا؛ بھارت میچ جیت گیا

امریکا سے ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان کو بھارت کے خلاف گروپ میچ میں بھی ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ کمیچ میں پاکستان اور بھارت کا نیویارک کے ناساؤ کاونٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں جوڑ پڑا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم

پاکستان 120 رنز بھی نہ بنا سکا؛ بھارت میچ جیت گیا Read More »

پاک بھارت میچ: پاکستان کے 13 کا ہندسہ بھاری

ٹی ٹوئنتی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن میں 13کا ہندسہ بھاری رہا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے کھلاڑی 13 رنز کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ کپتان بابر اعظم، عثمان خان اور فخر زمان تینوں ہی کھلاڑی 13 رنز

پاک بھارت میچ: پاکستان کے 13 کا ہندسہ بھاری Read More »

پاک بھارت میچ:روہت شرما ٹاس سے پہلے سکہ جیب میں ڈال کر بھول گئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ٹاس کے لئے دیا گیا سکہ جیب میں ڈال کر بھول گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ نیو یارک میں ہوا جس میں پاکستان اور بھارت مد مقابل تھے۔ ٌپاکستان نے تاس جیت کر پہلے

پاک بھارت میچ:روہت شرما ٹاس سے پہلے سکہ جیب میں ڈال کر بھول گئے Read More »

کوہلی کی پاکستان میں مقبولیت ،، اظہر علی نے بڑی بات کردی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا 19 واں میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ میچ سے قبل پاکستان کے سابق کپتان اظہر علی کا ویرات کوہلی کی شہرت سے متعلق بیان

کوہلی کی پاکستان میں مقبولیت ،، اظہر علی نے بڑی بات کردی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہوجائے گا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے سب سے بڑا مقابلہ ہونے والا ہے۔ لیکن پاک بھارت ٹاکرے کے دوران موسم کے تیور ٹھیک نظر نہیں آرہے۔ اتوار کو نیویارک میں پاکستان اور بھارت ؎آمنے سامنے ہوں گے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا یہ میچ پاکستان

ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہوجائے گا؟ Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ: پاکستان امریکا سے ہار گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں امریکا نے پاکستان کو ہرا کر میگا ایونٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے صرف 159 رنز ہی بناسکی۔ جواب میں امریکا نے بھی اتنے ہی رن بنائے۔ اور معاملہ سپر اوور میں چلا

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ: پاکستان امریکا سے ہار گیا Read More »

خراب کارکردگی: اسٹیڈیم میں موٹا ہاتھی کی آوازوں پر اعظم خان کو غصہ آگیا

امریکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہونے پر اعظم خان کو اسٹیڈیم میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر وہ غصے میں آگئے۔ امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان امریکا کے خلاف بڑا اسکور کھڑا کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔ اعظم کان

خراب کارکردگی: اسٹیڈیم میں موٹا ہاتھی کی آوازوں پر اعظم خان کو غصہ آگیا Read More »