ثانیہ مرزا کو دوبارہ محبت ہوگئی؟ ٹینس اسٹار نے جواب دے دیا
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کے بعد شعیب ملک نے تو اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی لیکن کیا ثانیہ مرزا بھی کسی کی محبت میں گرفتار ہوگئی ہیں ؟ اس سوال کا جواب ثانیہ مرزا نے خود دیا ہے۔ معروف ٹی وی اسٹار کپل شرما کو دیئے […]
ثانیہ مرزا کو دوبارہ محبت ہوگئی؟ ٹینس اسٹار نے جواب دے دیا Read More »









