دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا
انگلینڈ نے ٹی توئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ کپتان بابر اعظم نے تاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقرر 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم […]
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا Read More »








