کھیل

شاہین آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹر نیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 300 وکٹیں لینے کا سنگ میل حاصل کرلیا۔۔ ڈبلن میں کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں شاہن شاہ آفریدی نے اپنی عمدہ بولنگ کا سلسلہ جاری رکھا ۔ اس دوران انہوں نے اپنی 300 انٹر نیشنل […]

شاہین آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں Read More »

آئر لینڈ سے ہارنا ناقابل قبول: محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو کہہ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو صاف صاف کہہ دیا ہے کہ آئر لینڈ جیسی ٹیم سے ٹی توئنٹی میچ ہارنا قوم کے لئے ناقابل قبول ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے خلاف تین ٹی توئنتی میچز کی سیریز جاری ہے۔ ڈبلی میں کھیلی جارہی اس سیریز کے

آئر لینڈ سے ہارنا ناقابل قبول: محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو کہہ دیا Read More »

پہلا ٹی ٹونئٹی: آئر لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

آئر لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان آئرلینڈ نے ٹاس جیت پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقرررہ اوورز میہں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئر لینڈ کو جیت

پہلا ٹی ٹونئٹی: آئر لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

اعظم خان پھر ناکام: بھائی رنز بنانا کب شروع کرو گے؟

آئرلینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ناکامی پر اعظم خان کو ایک مرتبہ تنقید کا سامنا ہے۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں اعظم خان کو پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لئے بھیجا گیا لیکن وہ اپنا کھاتہ بھی نہ کھول سکے اوردوسری ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ ناکامی

اعظم خان پھر ناکام: بھائی رنز بنانا کب شروع کرو گے؟ Read More »

پاک بھارت ٹاکرے میں مہینے سے بھی کم وقت باقی لیکن اسٹیڈیم نامکمل

آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلا جائے گا لیکن پاک بھارت ٹاکرہ جس گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا وہ اب تک تیار ہی نہین ہوا ۔۔ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کی عالمی جنگ ۤئندہ ماہ یعنی 2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز مین شروع ہورہی ہے۔ 9

پاک بھارت ٹاکرے میں مہینے سے بھی کم وقت باقی لیکن اسٹیڈیم نامکمل Read More »

خوش قسمت ہوں کہ اب بھی کھیل رہا ہوں: محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ اب بھی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم رہے ہیں۔ اے ایف پی کو انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کے صرف اچھے واقعات یاد رکھنا چاہتے ہیں۔ 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی یادیں بہت خاص ہیں، وہ

خوش قسمت ہوں کہ اب بھی کھیل رہا ہوں: محمد عامر Read More »

حسن علی کو ٹیم میں کیوں لائے؟ حارث باہر کیوں ہے؟ بابر اعظم نے بتادیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو ہوگیا سو ہو گیا، پہلے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مرتبہ اعتماد اور یقین ہے کہ ٹرافی ہم لے کر آئیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بابرا عظم نے کہا کہ میرے لیے سارے

حسن علی کو ٹیم میں کیوں لائے؟ حارث باہر کیوں ہے؟ بابر اعظم نے بتادیا Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری کردیا۔ قومی ٹیم پروٹیاز کے خلاف تین ٹی20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم رواں کے دسمبر اور جنوری کے اوائل تک جنوبی افریقا کی مہمان ہوگی۔ دونوں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری Read More »

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں حارث رؤف اور حسن علی کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی سلیکشن کمیٹی کے ارکان وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال افضل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی اسکواڈ کا اعلان

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں حارث رؤف اور حسن علی کی واپسی Read More »

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال جب کہ اور گیری کرسٹن کو وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کا کے ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے جب کہ اظہر محمود تمام فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ کے فرائض سر انجام دیں گے۔ تما تقرریاں آئندہ دو سال کے لیے

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر Read More »