کھیل

پانچواں ٹی20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے ہرا دیا، سیریز برابر

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے کیویز کو 9 رنز سے ہرا کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔ لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی اور پاکستان نے نیوزی […]

پانچواں ٹی20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے ہرا دیا، سیریز برابر Read More »

نوجوان نیوزی لینڈ تجربے کار پاکستان پر بھاری؛ چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا

ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ہرادیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن قومی ٹیم کے تجربے کار

نوجوان نیوزی لینڈ تجربے کار پاکستان پر بھاری؛ چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا Read More »

ٹانگ کی تکلیف: رضوان پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز سے باہر

قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹانگ میں تکلیف کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں محمد رضوان بیٹنگ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے تھے۔ جس کے بعد

ٹانگ کی تکلیف: رضوان پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز سے باہر Read More »

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بابر اعظم بطور کپتان سب سے رنز بنانے والے بیٹر

اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بابر اعظم 37 رنز بنا کر مائیکل بریسویل کی گیند پر جیکب ڈفی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ لیکن وہ اپنے نام ایک اور اعزاز کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بابر اعظم نے اس اننگز سے آسٹریلیا کے سابق بیٹر ارون فِنچ کا بطور کپتان سب سے زیادہ

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بابر اعظم بطور کپتان سب سے رنز بنانے والے بیٹر Read More »

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کی ‘ہلکی’ ٹیم نے بھاری بھرکم پاکستان کو ہرادیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پانچ ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ اس طرح سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم میں محمد عامر کی جگہ عباس آفریدی کو شامل

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کی ‘ہلکی’ ٹیم نے بھاری بھرکم پاکستان کو ہرادیا Read More »

ماں بننے کے بعد صبر کرنا آگیا: ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے طلاق کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کو صبر کرنا آگیا ہے۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ زندگی میں پیسے اور شہرت کی اہمیت سے انکار ممکن

ماں بننے کے بعد صبر کرنا آگیا: ثانیہ مرزا Read More »

آسٹریلین اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 5 گولڈ میڈلز

پاکستان کے ننھے کھلاریوں نے آسٹریلین اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں 5 گولڈ میڈل اپنے نام کرلئے۔ آسٹریلین اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی جونیئر کھلاڑیوں نے اپنی دھاک بٹھادی۔۔ حذیفہ شاہد ، ابراہیم زیب ، یحییٰ خان، ماہ نور علی اور مہوش نے مختلف کیٹیگریز میں پانچ گولڈ میڈلز جیت لئے۔ حذیفہ

آسٹریلین اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 5 گولڈ میڈلز Read More »

اظہر علی کا عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ اظہر علی نے عید الفطر کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر اپنی اور اہل خانہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے انہوں نے روایتی سفید شلوار قمیض کے ساتھ گلے میں

اظہر علی کا عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی Read More »

شاہین آفریدی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا: پی سی بی نے ورک لوڈ کا بہانہ پیش کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے صرف ایک ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹاکر بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنادیا ہے۔۔ اور اس کا بہانہ ورک لوڈ بتایا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز بابر اعظم کو شاہین آفریدی کی جگہ دوبارہ وائٹ بال کرکٹ کا کپتان مقرر کردیا ۔

شاہین آفریدی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا: پی سی بی نے ورک لوڈ کا بہانہ پیش کردیا Read More »

بابر اعظم دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفرید کو ہٹا کر بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر ون ڈے اور ٹی توئنٹی فارمیٹ کے لئے کپتان مقرر کردیا ہے۔ بابر اعظم نے ورلڈکپ 2023 میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی کے بعد شدید تنقید پر تمام فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ جس کے بعد

بابر اعظم دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان مقرر Read More »