کھیل

بابر اعظم پھر سے کپتان ، شاہین آفریدی کی چھٹی ہوگئی

گزشتہ رات پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا تھا ۔ جس مین سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی تھی۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے میں چیئرمین پی سی بی محسن […]

بابر اعظم پھر سے کپتان ، شاہین آفریدی کی چھٹی ہوگئی Read More »

ایک مہینے کی فوجی ٹریننگ سے کھلاڑی سپر مین بن کر نکلے گا: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ تیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد عامر اور عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو ٹھیک قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ عماد وسیم اور عامر سینئر تجربہ کار کھلاڑی ہیں، ان سے نوجوان کرکٹرز کو سیکھنے کو ملے گا۔

ایک مہینے کی فوجی ٹریننگ سے کھلاڑی سپر مین بن کر نکلے گا: شاہد آفریدی Read More »

عامر بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار

عماد وسیم کے بعد اب فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لیتے ہوئے رواں برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی دستیابی کا اعلان کر دیا ہے۔ محمد عامر نے گزشتہ روز ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا اب بھی میرا خواب ہے۔زندگی بعض

عامر بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان : کوئی سربراہ نہیں ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی کرکرٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے لیکن اس کمیٹی کا کوئی سربراہ نہیں ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران محسن نقوی نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی میں سابق کرکٹرز

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان : کوئی سربراہ نہیں ہوگا Read More »

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی: ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بھی بنیں گے

اسٹار آل راونڈر عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے دستیابی کا بھی اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے گزشتہ برس میگا ایونٹ کے لئے قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے پر دلبرداشتہ ہوکت انٹر نینشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی: ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بھی بنیں گے Read More »

اے بی ڈی ویلیئرز کیلیئے 360 ڈگری چھکا لگانے سے کمنٹری زیادہ مشکل

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلئیرز کا کہنا ہے کہ ان کے لئے 360 ڈگری پر چھکا مارنا آسان ہے لیکن کمنٹری بہت مشکل۔۔ جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا شمار جدید کرکٹ کے لیجنڈز میں ہوتا ہے ۔ ہر فارمیٹ میں اپنی بہترین بیٹنگ اور فیلڈنگ کی

اے بی ڈی ویلیئرز کیلیئے 360 ڈگری چھکا لگانے سے کمنٹری زیادہ مشکل Read More »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو اردن کے ہاتھوں 0-3 سے شکست

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ پاکستان اور اردن کی قومی ٹیموں کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کا اہم میچ اسلام آباد کے جناح فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ میں اردن کی ٹیم نے موسیٰ

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو اردن کے ہاتھوں 0-3 سے شکست Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے دورے کا میزبان امریکا سے باضابطہ آغاز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے دورے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کے دورے کجا آغاز امریکا کے شہر نیویارک کی مشہور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے کیا گیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے دورے کا میزبان امریکا سے باضابطہ آغاز Read More »

ملتان سلطانز کو آخری گیند پر شکست: اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کا چیمپئین

پاکستان سپر لیگ 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری گیند پر ملتان سلطانز کو ہراکر فائنل جیت لیا۔۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 159

ملتان سلطانز کو آخری گیند پر شکست: اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کا چیمپئین Read More »

شین واٹسن کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے معذرت

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کر لی۔ کرکٹ کی کوریج کرنے والی ویب سائٹ ’کرک اِنفو‘ کے مطابق سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور امریکی ٹی20 لیگ میجر لیگ کرکٹ کی ٹیم سین فرانسسکو یونی کورنز کے

شین واٹسن کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے سے معذرت Read More »