کھیل

چیمپیئنز ٹرافی کی تیاری: پاکستان 21 سال بعد سہ ملکی کرکٹ سیریز کا میزبان بنے گا

پاکستان 21 برسوں بعد آئندہ سال سہہ ملکی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فروری 2025 میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔ اس بات کا فیصلہ دبئی میں تینوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز کے سربراہان نے ایک ملاقات میں کیا۔۔ محسن نقوی […]

چیمپیئنز ٹرافی کی تیاری: پاکستان 21 سال بعد سہ ملکی کرکٹ سیریز کا میزبان بنے گا Read More »

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کو اسٹمپس پر لات مارنا مہنگا پڑگیا

پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران نسیم شاہ کو اسٹمپس پر لات کرنے پر جرماپ ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پشاور زلمی کے خلاف میچ میں اننگز کی آخڑی گیند کے بعد نسیم شاہ نے اسٹمپ پر کک ماری تھی۔۔ اس اقدام پر نسیم شاہ کے خلاف محمد آصف اور فیلڈ امپائر

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کو اسٹمپس پر لات مارنا مہنگا پڑگیا Read More »

یوسف پٹھان مودی کے خلاف میدان میں آگئے: بھائی عرفان پٹھان کا ردعمل بھی آگیا

معروف سابق بھارتی آل راؤنڈر یوسف پٹھان نے سیاسی میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ وہ مودی کی مخالف سیاسی جماعت ترنمول کانگریس میں نا صرف شامل ہوگئے ہیں بلکہ وہ رواں برس الیکشن بھی لڑ رہے ہیں۔ پاکستان کی طرح رواں برس بھارت میں بھی عام انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس حوالے سے تمام

یوسف پٹھان مودی کے خلاف میدان میں آگئے: بھائی عرفان پٹھان کا ردعمل بھی آگیا Read More »

چھوٹے چھوٹے ہاتھ : سعود شکیل سے متعلق عاقب جاوید کا یو ٹرن

سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے ورلڈ کپ کے دوران سعود شکیل کی کہی بات پر یو ٹرن لے لیا۔۔ کہا کہ سعود شکیل بہت باصلاحیت بیٹسمین ہے میں بھی اسکا مداح ہوں۔ ایک روزہ ورلڈ کپ کے دوران عاقب جاوید نے سعود شکیل کے قد کاٹھ پر تنقید

چھوٹے چھوٹے ہاتھ : سعود شکیل سے متعلق عاقب جاوید کا یو ٹرن Read More »

کوئٹہ کے مسٹری اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

پاکستان سپر لیگ 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مسٹری اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کرکٹ قوانین کے منافی اور مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔ سندھ پریمیئر لیگ کی دریافت کہے جانے والے اسپنر عثمان طارق اب تک اس پی ایس ایل میں تین میچز کھیلے ہیں جس میں انہوں نے دو وکٹیں

کوئٹہ کے مسٹری اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار Read More »

پی ایس ایل 9: لاہور پلے آف مرحلے سے باہر ، کراچی کی امید باقی

کراچی کنگز نے بدھ کے روز کوئٹہ کو ہرا کر گزشتہ دو سال کی چیمپین لاہور قلندر کو ایونٹ سے ہی باہر کردیا ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بدھ کے روز کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکتوں سے ہرا دیا۔ جس کی وجہ سے لاہور قلندرز کی ایونٹ کے پلے آف مرحلے

پی ایس ایل 9: لاہور پلے آف مرحلے سے باہر ، کراچی کی امید باقی Read More »

کراچی کنگز کے کئی کھلاڑیوں کا پیٹ خراب

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے درجن سے زائد کھلاڑیوں کا پیٹ خراب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایک کھلاڑی اسپتال میں داخل ہے جبکہ 3 کھلاڑیوں کو ہوٹل میں ڈرپ لگوائی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹ خراب ہونے والوں میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں، گزشتہ روز بھی ڈینیل

کراچی کنگز کے کئی کھلاڑیوں کا پیٹ خراب Read More »

پی ایس ایل 9: پشاور کے عارف یعقوب ایک میچ میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے بولر

پشاور زلمی کے بولر عارف یعقوب نے ایک اوور میں 4 وکٹیں لے کر اسلام آباد یونائیٹڈ سے فتح چھین لی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 13 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو پشاور زلمی نے مقررہ 20 اورز میں

پی ایس ایل 9: پشاور کے عارف یعقوب ایک میچ میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے بولر Read More »

پی ایس ایل 9 کی پہلی سنچری

لاہور قلندرز میں شامل جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹر رسی وینڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی پہلی سنچری جڑ دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران وینڈر ڈوسن نے 50 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔ جنوبی افریقی بیٹر کی اننگز میں 6 چھکے

پی ایس ایل 9 کی پہلی سنچری Read More »

ملتان اور لاہور کا ٹاکرا: پی ایس ایل 9 کا پہلا میڈن اوور

پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطان اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ میں پہلی بار وہ ہوا جو ایونٹ کے گزشتہ 6 میچز میں نہیں ہوا۔ پی ایس ایل 9 کا ساتتتواں میچ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا۔۔ ہدف کے تعاقب کے دوران ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے

ملتان اور لاہور کا ٹاکرا: پی ایس ایل 9 کا پہلا میڈن اوور Read More »