کھیل

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے ہاتھوں افغانستان کو 107 رنز سے شکست

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ بی کے پہلے اور ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 107 رنز سے ہرادیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیدیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 315 رنز بنائے۔ جواب میں افغانستان کی پوری […]

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے ہاتھوں افغانستان کو 107 رنز سے شکست Read More »

فخر زمان چیمپئینز ٹرافی سے آؤٹ، امام الحق قومی اسکواڈ میں شامل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔فخر زمان انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، جس کے باعث انہیں گراؤنڈ چھوڑ کر جانا پڑا تھا۔فخر زمان فیلڈ پر واپس آئے

فخر زمان چیمپئینز ٹرافی سے آؤٹ، امام الحق قومی اسکواڈ میں شامل Read More »

تنقید کرنے والے لوگ تو اللہ سے خوش نہیں ہوتے ہم سے کیا ہونگے: خوشدل شاہ

پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے لوگ تو اللہ سے خوش نہیں ہوتے ہم سے کیا ہوں گے۔ خوشدل شاہ کئی ماہ بعد قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں۔ سہ ملکی ٹورنامنٹ میں ان کی کارکردگی بہتر نہیں تھی۔ جس کے بعد ان پر تنقید میں اضافہ ہوگیا۔

تنقید کرنے والے لوگ تو اللہ سے خوش نہیں ہوتے ہم سے کیا ہونگے: خوشدل شاہ Read More »

رضوان اور سلمان کی شاندار سنچریاں: 353 رنز کا ہدف حاصل کرلیا

سہ ملکی ٹورمامنٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہرا کر مقابلے کے فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی میں نیشنل بینک کرکٹ اسٹیدیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 352 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں پاکستان نے محمد رضوان

رضوان اور سلمان کی شاندار سنچریاں: 353 رنز کا ہدف حاصل کرلیا Read More »

بابراعظم تاریخ بنانے سے چوک گئے: 10 رنز اور بنا لیتے تو نیا ریکارڈ بن جاتا

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخ رقم کرنے سے محروم ہوگئے۔ انہیں عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے 33 رنز بنانے تھے لیکن وہ صرف 23 رنز ہی بنا سکے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کراچی میں سہ ملکی سیریز کا میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے

بابراعظم تاریخ بنانے سے چوک گئے: 10 رنز اور بنا لیتے تو نیا ریکارڈ بن جاتا Read More »

آسٹریلیا کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بالر مچل اسٹارک چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

آسٹریلیا کے فاسٹ بالر مچل اسٹارک چیمپئنز ٹرافی سے دست بردار ہو گئے ہیں جب کہ کرکٹ آسٹریلیا نے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان بھی کر دیا ہے. آسٹریلیا کے دو فاسٹ بالر کپتان پیٹ کمنز اور جوش ہیزل وڈ انجری کی وجہ سے پہلے ہی اسکواڈ سے الگ ہو گئے تھے اور اب

آسٹریلیا کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بالر مچل اسٹارک چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ Read More »

سہ ملکی ٹورنامنٹ:پاکستان کے بعد جنوبی افریقا بھی ہار گیا، نیوزی لینڈ فائنل میں

پاکستان میں کھیلی جارہی سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 304 رنز بنائے جس کے جواب میں کیویز نے کین ولیمسن کی ناقابل شکست سنچری

سہ ملکی ٹورنامنٹ:پاکستان کے بعد جنوبی افریقا بھی ہار گیا، نیوزی لینڈ فائنل میں Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت مقابلہ کون جیتے گا؟ نسیم شاہ نے بتادیا

فاسٹ بولر نسیم شاہ کہتے ہیں کہ جتنا دباؤ کے بغیر کھیلتے ہیں اتنا ہی اچھا نتیجہ ملتا ہے۔ پاک بھارت مقابلے مٰں وہی کامیاب ہوگا جو زیادہ دباؤ برداشت کرے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران نسیم شاہ نے کہا کہ ہماری گزشتہ دو سیریز اچھی نہیں رہیں۔ آئندہ میچوں میں اچھی کارکردگی

چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت مقابلہ کون جیتے گا؟ نسیم شاہ نے بتادیا Read More »

پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا: صائم ایوب سے متعلق بری خبر

پاکستان کے ابھرتے کرکٹر صائم ایوب پیر میں فریکچر کے باعث مزید 10 ہفتے کھیل سے دور رہیں گے۔ صائم ایوب کو 3 جنوری کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے ٹخنے کی انجری ہوئی تھی۔ چیئرمین پی سی بی کی خصوصی ہدایت پر انہیں فوری طور پر لندن منتقل کیا

پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا: صائم ایوب سے متعلق بری خبر Read More »

چیمپینئز ٹرافی کے لیے پی سی بی نے بابر اعظم کو مشن سونپ دیا

چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ میں فخر زمان کے ساتھ بابر اعظم اوپننگ کریں گے، اس کے علاوہ انہیں خصوصی مشن بھی سونپ دیا گیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 اور اس سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کے لئے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دونوں ایونتس کے

چیمپینئز ٹرافی کے لیے پی سی بی نے بابر اعظم کو مشن سونپ دیا Read More »