کھیل

شاہد آفریدی کا چیئرمین پی سی بی کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے پاس پی سی بی اور وزارت داخلہ بھی ہے، اب انہیں ایک فیصلہ کر لینا چاہیے کہ ایک عہدہ چن لیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے لیے 20 سے 22 سال […]

شاہد آفریدی کا چیئرمین پی سی بی کو مشورہ Read More »

کپتانی کا نہیں سوچتا بس عزت سے کھیلنا چاہتا ہوں، شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتے بس عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آگاز پر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹر کا کھیل ریڈبال کھیل

کپتانی کا نہیں سوچتا بس عزت سے کھیلنا چاہتا ہوں، شاہین آفریدی Read More »

شعیب ملک کی ٹیم انڈیا سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے کی درخواست

پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کر رہا ہے لیکن بھارت کی مودی سرکار کسی بھی قیمت پر ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کو پاکستان بھجوانا نہیں چاہتی۔ اس صورت حال میں ہر کھلاڑی اپنی رائے کا اظہار کررہا ہے۔ شعیب ملک نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے انتہائی انوکھا بیان دیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو

شعیب ملک کی ٹیم انڈیا سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے کی درخواست Read More »

احمد شہزاد گلی کرکٹ میں بھی فلاپ، ایک اوور میں 3 بار آؤٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم خاص طور بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنانے والے سابق بیٹر احمد شہزاد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک پارک میں نامعلوم بولر کے ہاتھوں ایک اوور میں 3 مرتبہ آؤٹ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ قومی ٹیم

احمد شہزاد گلی کرکٹ میں بھی فلاپ، ایک اوور میں 3 بار آؤٹ Read More »

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر شامی کا ردّ عمل

بھارتی میڈیا نے ثانیہ مرزا کی فاسٹ بولر محمد شامی سے شادی کی افواہیں اس وقت پھیلائی تھیں جب ٹینس اسٹار حج پر گئی تھیں۔ اس قسم کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اس کی تردید کی تھی۔ اب محمد شامی کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر شامی کا ردّ عمل Read More »

گلوبل ٹی 20: پی سی بی کا بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی دینے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کینیڈا میں کھیلے جانے والے گلوبل T20 ٹورنامنٹ کے لئے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق اگست 2024 سے مارچ 2025 کے درمیان قومی کرکٹ ٹیم نو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن

گلوبل ٹی 20: پی سی بی کا بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی دینے سے انکار Read More »

یوراج، ہربھجن اور رائنا کو ویڈیو نے مشکل میں پھنسادیا ؛ مقدمہ درج

بھارت کے سابق کرکٹرز یوراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور سریش رائنا کی بالی ووڈ کی نئی فلم بیڈ نیوز کے گانے توبہ توبہ پر بنائی گئی ویڈیو سے مشکل میں پھنسا دیا۔ گزشتہ ہفتے برطانیہ میں انڈیا لیجنڈز سے پاکستان لیجنڈز کو ہرا کر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا تھا۔

یوراج، ہربھجن اور رائنا کو ویڈیو نے مشکل میں پھنسادیا ؛ مقدمہ درج Read More »

چیئرمین پی سی بی کے کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا۔

چیئرمین پی سی بی کے کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے Read More »

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکرٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز (اے ٹیم )وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقررکردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف ہونگے۔ پاکستان شاہینز کے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف ون

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

کرکٹ کے الگ فارمیٹس کو مختلف رنگ کی گیند سے کھیلا جاتا ہے؟

پاکستان میں کرکٹ کا جنون کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ کرکٹ کے شیدائی کئی معاملات سے زیادہ اس کھیل کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں لیکن بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہوتا ہے کرکٹ کے مختلف فارمیٹس کے لئے مختلف رنگوں کی گیندیں کیوں استعمال کی جاتی ہیں۔ فٹبال کے بعد کرکٹ کو دنیا

کرکٹ کے الگ فارمیٹس کو مختلف رنگ کی گیند سے کھیلا جاتا ہے؟ Read More »