کھیل

بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست پر پی سی بی کا موقف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سے شکست کو بہت مشکل دن قرار دیا ہے۔۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔۔ بھارت کے خلاف پاکستان کے بیٹرز نا تو اچھی بیہٹنگ کرسکے اور ناہی بولرز نے کوئی خاص کھیل پیش کیا۔ بھارت کے خلاف ورلڈ […]

بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست پر پی سی بی کا موقف Read More »

پاک بھارت مقابلہ؛ کرکٹ کی عالمی جنگ کا سب سے بڑا ٹاکرا

پاکستان اور بھارت ورلڈ کپ 2023 کے لیگ میچ میں آج آمنے سامنے ہیں۔ دونوں تیمیں اب تک دو دو میچ کھیل چکی ہیں اور دونوں ہی اب تک کوئی میچ نہیں ہاریں۔ بھارتی ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں کھیلے جانے والے اس میچ کو ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ کہا

پاک بھارت مقابلہ؛ کرکٹ کی عالمی جنگ کا سب سے بڑا ٹاکرا Read More »

بھارت کو پاکستان سے مقابلے کے لیے بڑی کمک مل گئی، اہم کھلاڑی فٹ

بھارتی ٹیم کے بہترین بیٹر شبھمن گل نے ڈینگی سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہونے کے بعد نیٹ پریکٹس شروع کردی ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو اچھی خبر ملی ہےکہ بھارتی ٹیم کے اہم بلے باز شبھمن گل نے تقریباً ایک ہفتے کے بعد پہلی بار نیٹ سیشن میں بھی

بھارت کو پاکستان سے مقابلے کے لیے بڑی کمک مل گئی، اہم کھلاڑی فٹ Read More »

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، نیا ریکارڈ بن گیا

 پاکستان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں 345 رنز کا ہدف حاصل کرکے ورلڈ کپ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔۔ بھارت کے شہر حیدر آباد میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لئے 345 رنز کا ہدف دیا۔ جو کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا مجموعہ ہے۔

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، نیا ریکارڈ بن گیا Read More »

ورلڈ کپ : پاکستان نے سری لنکا کو بھی ہرا دیا

ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کے بعد سری لنکا کو بھی 6 وکٹوں سے ہرا دیا بھارت کے شہر حیدر آباد میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔۔ اور مقررہ 50 اوورز میں 344 رنز بنائے۔۔ سری لنکن کے وکٹ کیپر بیٹر کوشل مینڈس

ورلڈ کپ : پاکستان نے سری لنکا کو بھی ہرا دیا Read More »

ورلڈ کپ میں سنچری: سرفراز کے بعد رضوان دوسرے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر

قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ میں سنچری اسکور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹر کا اعزاز حاصل کرلیا۔  نھارت میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کا دوسرا لیگ میچ سری لنکا سے تھا۔  سری لنکا نے 344 رنز بناکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے

ورلڈ کپ میں سنچری: سرفراز کے بعد رضوان دوسرے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر Read More »

سری لنکا کے خلاف جیت کے لیے پاکستان کے خفیہ ہتھیار نے کام شروع کردیا

ورلڈ کپ میں پاکستان کا دوسرا مقابلہ سری لنکا سے ہے۔ جسے جیتنے کے لئے ناصرف قومی کھلاڑی بلکہ سپورٹنگ اسٹاف بھی ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔۔ حیدر ۤباد دکن میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نے بتایا کہ پاکستان کے ڈائریکٹر مکی آرتھر ماضی میں سری لنکا کی کوچنگ کرچکے

سری لنکا کے خلاف جیت کے لیے پاکستان کے خفیہ ہتھیار نے کام شروع کردیا Read More »

ورلڈ کپ میں سری لنکا کو ہرانے کے لیے مکی آرتھر نے بڑی بات کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف کامیابی کے لیے وہ ان کی کمزوریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکمت عملی بنائیں گے۔۔ بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ نیدر لینڈز سے جیت لیا ہے جب کہ 10 اکتوبر کو دوسرا لیگ میچ

ورلڈ کپ میں سری لنکا کو ہرانے کے لیے مکی آرتھر نے بڑی بات کردی Read More »

جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف میچ سے ورلڈ کپ کی نئی تاریخ رقم کردی

ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف لیگ میچ میں جنوبی افریقا نے کئی نئے ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔۔ بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے مقابلوں میں بے جان وکٹیں بیٹر کے لیے جنت اور بولرز کا قبرستان ثابت ہورہی ہیں۔۔ ہفتے کے روز نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیدیم میں جنوبی افریقا اور

جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف میچ سے ورلڈ کپ کی نئی تاریخ رقم کردی Read More »

ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز؛ پاکستان نے نیدرلینڈ کو شکست دے دی

حیدر آباد میں کھیلے گئے میچ میں نیدر لینڈز نے تاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے 287 رنز کا ہدف دیا لیکن نیدر لینڈز کی ٹیم رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس طرح پاکستان نے میگا ایونت کا پہلا ہی مقابلہ جیت کر اپنے سفر کا کامیاب آغاز کیا۔۔

ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز؛ پاکستان نے نیدرلینڈ کو شکست دے دی Read More »