کھیل

پب جی کا گیم کری ایٹرز کو کروڑوں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان

معروف موبائل گیم پب جی (PUBG ) کی انتظامیہ نے آئندہ 3 سالہ کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ رقم گیم کے کھلاڑیوں میں بطور انعام دی جائے گی۔ پب جی (PUBG ) نے گزشتہ چند ہفتوں میں ورلڈ آف ونڈر (WOW) کے نام سے کری […]

پب جی کا گیم کری ایٹرز کو کروڑوں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان Read More »

پاکستان فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہنچ گیا

پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ کے دوسرے کوالئی فائنگ رآند میں پہنچ گیا ہے۔ جس میں اس کا مقابلہ سعودی عرب ، اردن اور تاجکستان سے ہوگا۔ ورلڈ کپ کے پہلے کوالییفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان دو دو میچز ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر کھیلے گئے۔

پاکستان فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہنچ گیا Read More »

سہولیات نہ ملنے کے باوجود پاکستانی گیمرز کی عالمی سطح پر دھوم

پاکستان ایک ایسا ملک جہاں صرف کرکٹ کو دیوانہ وار توجہ ملتی ہے، بجلی کی بندش ست زندگی اجیرن ہے، سفر کے لیے ہریشانیاں ہیں اور حکومتی سطح پر تعاون بھی نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔ اس کے باوجود ملک کے ای اسپورٹس ہیرو گیمنگ کی دنیا کو طوفان کی طرح اپنی لپیٹ میں

سہولیات نہ ملنے کے باوجود پاکستانی گیمرز کی عالمی سطح پر دھوم Read More »

ورلڈ کپ میں افغانستان کے بعد نیدرلینڈز نے اپ سیٹ کردیا

ورلڈ کپ کے لیگ میچوں میں انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد نیدر لینڈ نے جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔۔ بھارتی شہر دھرم شالا میں بارش کے باعث نیدر لینڈز اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کو 43، 43 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ نیدر لینڈز نے پہلے بیٹنگ

ورلڈ کپ میں افغانستان کے بعد نیدرلینڈز نے اپ سیٹ کردیا Read More »

128 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے کرکٹ سمیت پانچ دیگر کھیلوں کو 2028 میں لاس اینجلس میں ہونے والے اولمپکس میں شامل کرنے کی حمایت کردی ہے۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو ممبئی میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اجلاس کے دوران صرف دو ارکان نے کرکٹ کو اولمپکس مقابلوں میں شامل نی

128 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل Read More »

ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرا دیا

انگلینڈ کی ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی کم درجہ کی ٹیم نے انگلش ٹیم کو اس طرح شکست دی ہو۔ آئرلینڈ، نیدرلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ورلڈ کپ کے الگ الگ فارمیٹس میں

ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرا دیا Read More »

عورتوں سے ڈرنے والا آدمی 55 سال سے تنہائی میں رہ رہا ہے

افریقا میں 71 سالہ شخص 55 سال الگ تھلگ گھر میں رہ رہا ہے کیونکہ خواتین کے قریب رہنا اسے خوفزدہ کردیتا ہے۔ کیلیٹژے نزامویٹا (Callitxe Nzamwita) اس وقت سے ایک الگ تھلگ گھر میں رہتے ہیں جب ان کی عمر 16 سال تھی۔ وہ خواتین سے بات نہیں کرستے تھے اور خواتین کی موجودگی

عورتوں سے ڈرنے والا آدمی 55 سال سے تنہائی میں رہ رہا ہے Read More »

قطر کے شہزادہ جاسم مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری سے دستبردار

قطر کے ارب پتی شیزادے شیخ جاسم بن حمد الثانی نے دنیا بھر میں معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کی بولی واپس لے لی ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے گزشتہ برس کلب کی نیلامی کا عندیہ دیا تھا ۔۔ کلب خریدنے کے لئی متمنی سامنے آئے تھے لیکن قطرہ شہازدے اور برطانوی ارب پتی

قطر کے شہزادہ جاسم مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری سے دستبردار Read More »

بھارت سے شکست؛ بابر اعظم نے ملبہ مڈل آرڈر بیٹنگ اور بولرز پر ڈال دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کا ملبہ مڈل آرڈر بیٹنگ اور بولرز پر ڈال دیا۔ میچ کے بعد ایوارڈز تقریب کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ میچ کے آغاز میں ہم نے اچھے کھیل کا مطاہرہ کیا لیکن مڈل آرڈر بیٹنگ چل نہیں پائی۔ جس کی

بھارت سے شکست؛ بابر اعظم نے ملبہ مڈل آرڈر بیٹنگ اور بولرز پر ڈال دیا Read More »

پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل نہ کرسکا

پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل نہ کرسکا۔۔ بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔گرین شرٹس 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی طرف سے

پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل نہ کرسکا Read More »