کھیل

دورہ آئرلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان

دورہ آئرلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، فاطمہ ثناء آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کریں گی۔ پی سی بی کے مطابق 15 رکنی اسکواڈ کا انتخاب وومنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے اسکلز کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں سے کیا۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز 6 سے 10 […]

دورہ آئرلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان Read More »

دوسرا ٹی20 بھی بنگلا دیش نے جیت لیا۔ پاکستان سیریز بھی ہار گیا

تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو آٹھ رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ ڈھاکا کے شیربنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جارہی ٹی 20سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن نتیجہ پہلے میچ

دوسرا ٹی20 بھی بنگلا دیش نے جیت لیا۔ پاکستان سیریز بھی ہار گیا Read More »

ڈبلیو سی ایل 2025 :پاک بھارت میچ منسوخی پر شاہد آفریدی کا بیان

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈبلیو سی ایل 2025ء میں بھارت کو پاکستان کے ساتھ نہیں کھیلنا تھا تو پہلے بتادیتے ۔ برطانیہ میں جاری ڈبلیو سی ایل 2025ء میں بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار پر میچ منسوخ کردیا گیا تھا۔ بھارتی

ڈبلیو سی ایل 2025 :پاک بھارت میچ منسوخی پر شاہد آفریدی کا بیان Read More »

پہلاٹی20: بنگلا دیش نے پاکستان کو ہرادیا

بنگلا دیش نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیشی بولرز نے پاکستانی بیٹرز کو کھل کرنہ کھیلنے دیا اور پوری

پہلاٹی20: بنگلا دیش نے پاکستان کو ہرادیا Read More »

آئی سی سی اجلاس: انگلینڈ مزید 3 ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان، امریکا کو وارننگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اگلے 3 فائنل کی میزبانی دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سنگاپور میں منعقدہ 4 دن کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) میں لیا گیا۔ اتوار کو جاری کردہ میڈیا ریلیز کے مطابق انگلینڈ 2027، 2029 اور 2031 میں ہونے والے

آئی سی سی اجلاس: انگلینڈ مزید 3 ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان، امریکا کو وارننگ Read More »

پاکستان انڈر 16 والی بال کا ایشین چیمپئن بن گیا

ایشین چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے دفاعی چیمپیئن ایران کو شکست دیدی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے ایران کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین۔دو سے ہرایا، پاکستان نے ابتدائی دو سیٹس ہارنے کے بعد کم بیک کرکے تاریخی فتح اپنے نام کی۔ قومی ٹیم کی

پاکستان انڈر 16 والی بال کا ایشین چیمپئن بن گیا Read More »

ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کےنام

پاکستان کے حسنین اختر نے آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ حسنین اختر نے فائنل میں ویلیز کے کھلاڑی رائلی پاویل کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے 0-4 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ حسنین اختر کی کامیابی کا اسکور 86-7، 73-35، 50-32 اور 98-04 رہا۔ وہ آئی بی ایس

ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان کےنام Read More »

پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: قومی کھلاڑی ڈھاکا روانہ

بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم دو مختلف گروپس میں ڈھاکا روانہ ہوگئی ہے۔ کھلاڑی اور منیجمنٹ دو حصؤں میں براستہ دبئی ڈھاکا کے لئے روانہ ہوئے ۔ پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، فخر زمان، محمد نواز، ابرار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف

پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: قومی کھلاڑی ڈھاکا روانہ Read More »

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخی ہار: تاریخ میں پہلی بار 7 بلے باز صفر پر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں تاریخی شکست کا سامنا کرناپڑا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں جو کبھی نہیں ہوا ایسا شرمناک ریکارڈ بھی کالی آندھی کےنام ہوا ہے۔ جمیکا ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جیت کے لیے ویسٹ انڈیز کو 204 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ اس چھوٹے سے ہدف کے

ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تاریخی ہار: تاریخ میں پہلی بار 7 بلے باز صفر پر آؤٹ Read More »

اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی میگا ایونٹ میں واپسی ، مقابلوں کا شیڈول جاری

کرکٹ لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے ذریعے 128 سال بعد دوبارہ اولمپکس مقابلوں کا دوبارہ حصہ بن رہا ہے۔ اس سلسلے میں مقابلوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ اولمپکس کو دنیا بھر میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ سمجھاجاتا ہے۔ ہر 4 سال بعد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں شرکت ہر کھلاڑی

اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی میگا ایونٹ میں واپسی ، مقابلوں کا شیڈول جاری Read More »