دنیا

یو اے ای اور قطر میں آڈیو ویڈیو کالنگ سہولت کیوں بند ہے؟

واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول میسیجنگ اور کالنگ ایپ ہے۔ کم و بیش ایک ارب صارفین اسے استعمال کرتے ہیں۔ اس کے باوجود آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ دنیا کے 6 بڑے ممالک میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ چین ، ایران، متحدہ عرب امارات (یو اے

یو اے ای اور قطر میں آڈیو ویڈیو کالنگ سہولت کیوں بند ہے؟ Read More »

مناسک حج کا آغاز، منیٰ کی عارضی خیمہ بستی سے لبیک کی صدائیں

مناسک حج 1445 ہجری بمطابق 2024 کا آغاز ہو چکا ہے۔ وادی منیٰ کی عارضی بستی ’لبیک‘ کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ عازمین آج سارا دن منیٰ میں قیام کریں گے۔ مسجد الحرام کے شمال میں 7 کلو میٹر کی مسافت منیٰ میں سال میں صرف5 دنوں کے لیے خیمہ بستی بسائی جاتی ہے۔

مناسک حج کا آغاز، منیٰ کی عارضی خیمہ بستی سے لبیک کی صدائیں Read More »

قربانی کے جانوروں کا ’مساج سینٹر

مرد او کواتین کے لئے خصوصی مساج سینٹر تو آپ کے دیکھے ہوں گے لیکن انڈونیشیا میں قربانی کے جانوروں کا خصوصی مساج سینتر بہت مقبول ہورہا ہے۔ انڈونیشیا آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلمان ملک ہے ۔ اس لئے یہاں پاکستان کی طرح یہاں بھی اسلامی تہوار انتہائی پرجوش انداز

قربانی کے جانوروں کا ’مساج سینٹر Read More »

عازمین حج کے لئے منیٰ اور عرفات کے درمیان ٹرین سروس شروع

مکہ مکرمہ میں عازمین حج کے لئے منیٰ اور عرفات کے درمیان ٹرین سروس شروع کردی گئی ہے۔ سعودی عرب کی نیوز ویب سائیٹ سبق کے مطابق دوران حج منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے درمیان چلنے والی مشاعر مقدسہ ٹرین 9 مختلف اسٹیشنز سے عازمین کو لائے اور لے جائے گی۔ ٹرین سروس میں سیکیورٹی

عازمین حج کے لئے منیٰ اور عرفات کے درمیان ٹرین سروس شروع Read More »

ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق

ڈولفن اور طوطے اپنی نسل کے دیگر جانوروں کو ان ہی کی آواز نکال کر بلاتے ہیں۔ جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہاتھی ایک دوسرے کو ان کے نام سے مخاطب کرتے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق بین الاقوامی سائسندانوں کی ٹیم نے کینیا کے سمبورو نیشنل ریزرو اور امبوسیلی نیشنل

ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق Read More »

مدینہ منورہ میں موجود عازمین حج کی مکہ مکرمہ کے روانگی کے لئے تیاریاں

مدینہ میں مقیم دنیا بھر سے آئے عازمین حج کی ارکان حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ روانگی کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ حجاج کرام کے لئے مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کا سفر مناسکِ حج کا ایک اہم سنگ میل ہے اور عازمین اپنے مقدس مذہبی فریضے کی ادائیگی کے بے تابی سے

مدینہ منورہ میں موجود عازمین حج کی مکہ مکرمہ کے روانگی کے لئے تیاریاں Read More »

نریندر مودی لگاتار تیسری مرتبہ بھارت کے وزیراعظم بن گئے

بھارت میں مسلسل تیسری مرتبہ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی قیادت میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد این ڈی اے کی حکومت قائم ہوگئی ہے اور نریدنر مودی نے مسلسل تیسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا ہے۔ بھارت میں کئی ہفتوں کے دوران مختلف مراحل میں ہوئے عام انتکابات میں خلاف توقع

نریندر مودی لگاتار تیسری مرتبہ بھارت کے وزیراعظم بن گئے Read More »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 15جون کو ہوگا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا ہے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 15 جون 2024 کو ہوگا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات 29 ذوالقعدہ 1445 ہجری کی شام ذوالحجہ کے چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 15جون کو ہوگا Read More »

ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ دنیا میں پانچ سال سے کم عمر ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ نے 5 سال تک کے بچوں کے لئے یومیہ پانچ غذائیں تجویز کررکھی ہیں۔ جن میں ماں کا دودھ، اناج، جڑیں، دالیں، گری دار میوے

ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار : اقوام متحدہ Read More »

بھارتی انتخابات: مودی حکومت سازی کے لئے دیگر جماعتوں کے محتاج

بھارت میں گزشتہ 10 سال سے حکمران جماعت بی جے پی ایوان زیریں (لوک سبھا) میں اکثریت حاصل نہیں کرسکی لیکن اس کے انتخابی اتحاد کو معمولی سبقت حاصل ہے۔ جس کی وجہ سے بی جے پی کو تیسری مرتبہ حکموت بنانے کے لئے اپنے اتحادی جماعتوں کی بے ساکھی استعمال کرنا پڑے گی۔ 543

بھارتی انتخابات: مودی حکومت سازی کے لئے دیگر جماعتوں کے محتاج Read More »