اہم ترین

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 15جون کو ہوگا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا ہے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 15 جون 2024 کو ہوگا۔

عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات 29 ذوالقعدہ 1445 ہجری کی شام ذوالحجہ کے چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی ۔

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا ہے۔ ام القری کینلڈر کے مطابق حج کا رکن اعظم 9 ذوالحجہ بروز ہفتہ 15 جون جبکہ عیدالاضحی بروز اتوار 16 جون کو ہوگی۔

پاکستان