دنیا

اسرائیل کا ایران کی ایٹمی اور فوجی تنصیبات پر حملہ، عسکری قیادت جاں بحق

اسرائیل نے ایران میں مختلف ایٹمی اور فوجی تنصیبات پر حملہ کیا ہے ۔ جس میں ایرانی فوج کے سربراہ محمد باقری اور پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی سمیت عسکری قائدین اور شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اسرائیل نے جمعے کی علی الصبح ایران کے دارالحکومت تہران سمیت […]

اسرائیل کا ایران کی ایٹمی اور فوجی تنصیبات پر حملہ، عسکری قیادت جاں بحق Read More »

صیہونی حکومت کو اب سخت سزا کا انتظار کرنا ہوگا: آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملے کے بعد صیہونی حکومت کو اب سخت سزا کا انتظار کرنا ہوگا۔ ایران پر اسرائیل کےحملے کے بعد اپنے پیغام میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ صیہونی حکومت نے آج صبح ہمارے عزیز ملک پر

صیہونی حکومت کو اب سخت سزا کا انتظار کرنا ہوگا: آیت اللہ علی خامنہ ای Read More »

اردن کا اسرائیل کی جانب داغے گئے متعدد ایرانی ڈرون ناکارہ بنانے کا دعویٰ

صیہونی حملے کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملےکی اطلاعات ہیں اور اردن نے ایسے متعدد ڈرون ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق مسلم ملک اُردن کے دارالحکومت عمان میں اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد سائرن بجنے لگے جبکہ پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے لوگوں سے

اردن کا اسرائیل کی جانب داغے گئے متعدد ایرانی ڈرون ناکارہ بنانے کا دعویٰ Read More »

جنگ ہم نے شروع نہیں کی لیکن اس کہانی کو ختم ہم کریں گے: ایران

ایران نے اسرائیلی حملے کے بعد اپنےبیان میں کہا ہےکہ جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن اس کہانی کو ختم ہم کریں گے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے رات کے اندھیرے میں جارحیت کی، جس کے نتیجے میں ہمارے متعدد شہری،

جنگ ہم نے شروع نہیں کی لیکن اس کہانی کو ختم ہم کریں گے: ایران Read More »

بھارت میں مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ: سیکڑوں کی ہلاکت کا خدشہ

بھارت میں مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ہے اور اس میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹر نینشل ایئر پورٹ سے انڈین ایئر لائنز کے مسافر طیارے نے لندن

بھارت میں مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ: سیکڑوں کی ہلاکت کا خدشہ Read More »

پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششیں قابل تعریف ہیں، امریکا

امریکا کی سینٹرل کمان (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے اسے “غیر معمولی شراکت دار” قرار دے دیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں امریکی ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے ہوئے جنرل مائیکل کوریلا نے کہا کہ پاکستان کو 2024 کے آغاز سے

پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششیں قابل تعریف ہیں، امریکا Read More »

ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرسکتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی کوشش کریں تو یہ کوئی حیرانی کی بات نہیں ہو گی۔ واشنگٹن ڈی سی میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ میں اس بارے میں بات نہیں کر سکتی کہ صدر

ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرسکتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ Read More »

آسٹریا میں اسکول کے اندر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریا کے شہر گراس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیوکے مطابق آسٹریا کے دوسرے سب سے بڑے شہر گراس کے ‘بورگ ڈرائے شوٹسن گاسے‘ ہائی اسکول میں حملہ آور نے دو کلاس رومز میں فائرنگ کی۔

آسٹریا میں اسکول کے اندر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی Read More »

ریشم، 120 کلو سونےاور 100 کلو چاندی سے نیا غلاف کعبہ تیار

مکہ مکرمہ کے قریب واقع کنگ عبدالعزیز کمپلکس میں ریشم، 120 کلو سونےاور 100 کلو چاندی سے نیا غلاف کعبہ تیار کرکے خانہ کعبہ کے منتظمین کے حوالے کردیا گیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب چئرمین شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز

ریشم، 120 کلو سونےاور 100 کلو چاندی سے نیا غلاف کعبہ تیار Read More »

حجاج کرام کا آج منیٰ میں آخری دن

حج 2025 اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ آج ہوم تشریق کا دوسرا دن ہے اور حجاج کرام تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد وادی منیٰ سے رخصت ہو جائیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق حج 1446 ہجری بمطابق 2025 کا آخری مرحلہ مکمل ہونے کے ساتھ ہی مشاعر مقدسہ کی عارضی خیمہ بستی وادی

حجاج کرام کا آج منیٰ میں آخری دن Read More »