دنیا

ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

اسرائیل کی جارحیت کے خلاف بھرپور ساتھ دینے پر ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم وہ جوہری توانائی اور تحقیق کے اپنے […]

ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے Read More »

ایران کے مختلف علاقوں سے اسرائیل کے درجنوں جاسوس گرفتار

ایران نے مختلف علاقوں سے بری تعداد میں اسرائیلی جاسوس اور ان کے سہولتکاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے سرکاری میدیا کے مطابق محکمہ پولیس کے کمانڈر جنرل احمدرضا رادان نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں فطری بات ہے کہ جاسوس عناصر بڑھ چڑھ کر اپنی غیرقانونی سرگرمیاں

ایران کے مختلف علاقوں سے اسرائیل کے درجنوں جاسوس گرفتار Read More »

ایران، اسرائیل لڑائی کا چوتھا دن: صیہونی ریاست کو بڑا جانی نقصان

ایران پر اسرائیلی جاڑھیت کے بعد گزشتہ چار روز سے دونوں اطراف نے ایک دوسرے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان حملے چوتھے دن میں داخل ہوگئےہیں، ایران نے پیر کی صبح اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں تل

ایران، اسرائیل لڑائی کا چوتھا دن: صیہونی ریاست کو بڑا جانی نقصان Read More »

طیارے میں بم کی اطلاع: بھارت آنے والی پرواز جرمنی واپس

جرمنی سے بھارتی شہر حیدرآباد آنے والا مسافر طیارہ دوران پرواز بم کے خطرے کی وجہ سے یو ٹرن لے کر واپس فرینکفرٹ لوٹ گیا۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کی مسافر پرواز ک ایل ایچ 752 نے فرینکفرٹ سے پرواز بھری اور اس کی منزل بھارتی شہر حیدرآباد کا راجیو

طیارے میں بم کی اطلاع: بھارت آنے والی پرواز جرمنی واپس Read More »

ایران اور اسرائیل میں بھی انڈیا پاکستان کی طرح معاہدہ کرائیں گے: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے، اور وہ اُن کا اسی طرح معاہدہ کرائیں گے جیسا انڈیا اور پاکستان کا کرایا تھا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹرتھ سوشل‘ پر جاری بیان میں امریکی صدر نے لکھا کہ ایران اور اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے، اور

ایران اور اسرائیل میں بھی انڈیا پاکستان کی طرح معاہدہ کرائیں گے: ٹرمپ Read More »

ایران کا اسرائیلی طیاروں کے ایندھن اور توانائی کی فراہمی کے مراکز پر حملہ

ایران نے ڈرون اور میزائلوں کی مدد سے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے ایندھن کی پیداوار کی سہولیات اور توانائی کی فراہمی کے مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے پر بھرپور فضائی کارروائیاں کررہے ہیں۔ رات بھر تہران کی

ایران کا اسرائیلی طیاروں کے ایندھن اور توانائی کی فراہمی کے مراکز پر حملہ Read More »

بھارت میں ایک اور فضائی حادثہ: تمام افراد ہلاک

بھارت میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ بھارت میں گزشتہ 4 روز میں یہ دوسرا بڑا فضائی حادثہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ریاست اتر اکھنڈ کے علاقے گوری کنڈ اور ترجوگی نرائن کے درمیان جنگل میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے وقت

بھارت میں ایک اور فضائی حادثہ: تمام افراد ہلاک Read More »

ایران کا اسرائیل کا تیسرا F35 لڑاکا طیارہ مار گرانے، پائلٹ پکڑنے کا دعویٰ

اسرائیل نے 12 اور 13 جون کی درمیانی شب ایران پر حملہ کر دیا جس کے جواب میں ایران کی جانب سے آپریشن وعدہ صادق سوم جاری ہے۔ اسرائیل اور ایران ایک دوسرے پر بھرپور حملے کررہے ہیں۔ ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی برسات کر رکھی ہے تو اسرائیل بھی ایران کے جوہری

ایران کا اسرائیل کا تیسرا F35 لڑاکا طیارہ مار گرانے، پائلٹ پکڑنے کا دعویٰ Read More »

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل اور راکٹ حملہ

گزشتہ روز اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے جوابی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ صیہونی حکومت نے اب تک ان کارروائیوں میں 21 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے ہائیپرسانک میزائلوں نے تل ابیب سمیت متعدد علاقوں میں بھاری نقصان پہنچایا ہے۔مقبوضہ سرزمینوں کے وسیع علاقوں بالخصوص

ایران کا اسرائیل پر جوابی بیلسٹک میزائل اور راکٹ حملہ Read More »

ایران مذکرات کی میز پر آئے ورنہ مزیدنقصان ہوگا: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بہت کچھ ہوگا۔ امریکی نیوز چینل اے بی سی نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے خیال میں یہ (اسرائیلی حملہ )بہت اچھا رہا ہے۔ ہم نے

ایران مذکرات کی میز پر آئے ورنہ مزیدنقصان ہوگا: ٹرمپ Read More »