ہم پر ہر خطرے کا جواب اسی انداز میں ملےگا: ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب
ایران کی پاسداران انقلاب نے امریکا کو واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا گیا تو وہ بھی بھرپور جواب دیتے ہوئے خطے میں توانائی تنصیبات کو ہدف بنائے گا۔ الجزیرہ کےمطابق پاسدارانِ انقلاب نے ایران پر خلیجی ممالک میں پانی صاف کرنے والے (ڈی سیلینیشن) پلانٹس کو نشانہ بنانے […]
ہم پر ہر خطرے کا جواب اسی انداز میں ملےگا: ایران کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب Read More »









