بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو 6 ماہ قید کی سزا
بھارت میں جلا وطنی اختیار کرنے والی بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ان کے ملک کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے شیخ حسینہ وطن واپس آنے کا حکم دیاتھا ۔لیکن وہ […]
بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو 6 ماہ قید کی سزا Read More »









