دنیا

اسرائیل کے ایران میں بجلی گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں پر حملے: ہزاروں افراد متاثر

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں رات بھر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں بڑے پیمانے پر نقصان اور شہریوں کی بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کے حملوں کا ہدف فوجی ہیڈکوارٹرز، پولیس اسٹیشنز اور ریاستی عمارتیں […]

اسرائیل کے ایران میں بجلی گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں پر حملے: ہزاروں افراد متاثر Read More »

ٹرمپ کی ایران کے تیل پر نظر: امریکی صدر کا خارگ جزیرے سے متعلق بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایران میں اہم اہداف کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں آج بڑا دن تھا، امریکی فوج نے کئی اہم اہداف کو ختم کر دیا

ٹرمپ کی ایران کے تیل پر نظر: امریکی صدر کا خارگ جزیرے سے متعلق بیان Read More »

معافی مانگو ورنہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی جامعات نہیں بچیں گی: ایران

ایران میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایک خطرناک پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایران کی پاسدارانِ انقلاب فورس نے مشرقِ وسطیٰ میں قائم امریکی تعلیمی اداروں کو ممکنہ ہدف بنانے کی دھمکی دے دی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اگر امریکا 30 مارچ کو دوپہر 12 بجے تک ایرانی جامعات پر ہونے والے

معافی مانگو ورنہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی جامعات نہیں بچیں گی: ایران Read More »

ایران میں امریکی زمینی کارروائیوں کی تیاریاں؟ خفیہ منصوبے بے نقاب

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون ایران میں ممکنہ زمینی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا ایران کے حساس مقامات، خصوصاً جزیرہ خارگ اور آبنائے ہرمز کے قریب ساحلی علاقوں کو نشانہ

ایران میں امریکی زمینی کارروائیوں کی تیاریاں؟ خفیہ منصوبے بے نقاب Read More »

برطانیہ میں بڑھتے نسلی تعصب کے خلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر شدت پسند دائیں بازو کے بڑھتے اثر کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس کے مطابق اس ریلی میں لگ بھگ 50 ہزار افراد نے شرکت کی، جبکہ منتظمین اسے حالیہ برسوں کا سب سے بڑا احتجاج قرار دے رہے ہیں۔ اے ایف

برطانیہ میں بڑھتے نسلی تعصب کے خلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج Read More »

یوکرین کے سعودی عرب کے بعد قطر اور یواےای سے بھی فضائی دفاعی معاہدے

یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے خلیجی ممالک کے دورے کے دوران دفاعی تعاون کو وسعت دیتے ہوئے قطر اور یواے ای کے ساتھ فضائی دفاع کے شعبے میں معاہدوں پر اتفاق کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکا اور اسرائیلی حملے کےبعد ایران کی جانب سے خلیجی ممالک کی تنصیبات کو نشانہ

یوکرین کے سعودی عرب کے بعد قطر اور یواےای سے بھی فضائی دفاعی معاہدے Read More »

پیرس میں امریکی بینک کے باہر بم دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

فرانس کے دارالحکومت پٌیرس میں ایک ممکنہ بم حملے کو ناکام بنا دیا گیا، جب پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو عین اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ ایک امریکی بینک کے باہر دھماکہ خیز مواد کو فعال کرنے والا تھا۔ اےایف پی کےمطابق پیرس کے پوش علاقے چیمپس ایلی سیس میں بینک آف

پیرس میں امریکی بینک کے باہر بم دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی گئی Read More »

کار کمپنی فوکس ویگن کا صرف جرمنی سے 50 ہزار ملازم فارغ کرنے کا اعلان

جرمنی کی معروف کار ساز کمپنی فوکس ویگن نے ملک میں اپنی افرادی قوت میں بڑی کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق آئندہ چند برسوں میں یعنی 2030 تک تقریباً 50 ہزار ملازمتیں ختم کی جائیں گی۔ جرمنی کی نیوز وبب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق فوکس ویگن کی انتظامیہ کا کہنا ہے

کار کمپنی فوکس ویگن کا صرف جرمنی سے 50 ہزار ملازم فارغ کرنے کا اعلان Read More »

ایران کے حملے روکنے کے لئے سعودی عرب کا یوکرین سے دفاعی معاہدہ طے پاگیا

یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، جو مستقبل کے معاہدوں، تکنیکی تعاون اور سرمایہ کاری کی بنیاد فراہم کرے گا۔ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جاری جنگ کے آغاز کے بعد سے تہران نے

ایران کے حملے روکنے کے لئے سعودی عرب کا یوکرین سے دفاعی معاہدہ طے پاگیا Read More »

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن مزید 10دن بڑھادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی مؤخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاری سفارتی کوششیں مثبت سمت میں بڑھ رہی ہیں، جبکہ دوسری جانب اسرائیل نے دارالحکومت تہران پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے عالمی توانائی کی ترسیل کے لیے اہم گزرگاہ آبنائے ہرمز سے دنیا کے خام تیل

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن مزید 10دن بڑھادی Read More »