دنیا

ایران کے واحد ایٹمی پلانٹ پر حملے سے عرب ریاستیں بھی خطرے سے دوچار

ایران کا واحد فعال سول ایٹمی بجلی گھر بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک بار پھر جنگی کارروائیوں کا نشانہ بن گیا، جس نے خطے میں شدید تشویش کو جنم دے دیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ہفتہ کے روز ہونے والے امریکا اسرائیل فضائی حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا، جبکہ یہ […]

ایران کے واحد ایٹمی پلانٹ پر حملے سے عرب ریاستیں بھی خطرے سے دوچار Read More »

ایران جنگ: کئی افریقی ممالک کے لیے خطرہ تو کئی کیلئے نئےتجارتی مواقع

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ افریقی ممالک کے لیے بھی ایک سنگین خطرہ بن کر ابھری ہے۔ اےایف پی کے مطابق افریقن یونین اور افریقن ڈیولپمنٹ بینک کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے افریقا کو شدید تجارتی جھٹکے سے دوچار کیا ہے، جو

ایران جنگ: کئی افریقی ممالک کے لیے خطرہ تو کئی کیلئے نئےتجارتی مواقع Read More »

ایران جنگ چھٹے ہفتے میں داخل : ٹرمپ کی پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

اسرائیل اور امریکا کے حملے کے بعد ایران جنگ چھٹے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ایران میں پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ترمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کا عندیہ دیتے ہوئے اہم بنیادی ڈھانچے کو

ایران جنگ چھٹے ہفتے میں داخل : ٹرمپ کی پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی Read More »

امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج جبری ریٹائر

امریکی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کو مبینہ طور پر عہدے سے ریٹائر کر دیا گیا ہے، جس کی تصدیق پینٹاگون کے ترجمان سین پارنیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کی۔ سین اپرنیل کے مطابق جنرل رینڈی جارج فوری طور پر امریکی فوج کے 41ویں چیف آف

امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج جبری ریٹائر Read More »

ایران سے جنگ میں امریکا پیچھے ہٹنے کو تیار: ٹرمپ کا بڑا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی افواج ایران میں اپنی کارروائیاں بہت جلد ختم کر دیں گی، چاہے ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو یا نہ ہو۔تجزیہ کاروں کے مطابق، اگر امریکا واقعی ایران سے نکل جاتا ہے تو اس کے عالمی سیاست، توانائی کی منڈی اور مشرق وسطیٰ کے

ایران سے جنگ میں امریکا پیچھے ہٹنے کو تیار: ٹرمپ کا بڑا اعلان Read More »

مشرقِ وسطیٰ جنگ: تہران میں دھماکے، خلیجی ممالک پر حملے اور عالمی منڈیوں میں ہلچل

مشرقِ وسطیٰ میں ایک ماہ سے جاری علاقائی جنگ مزید سنگین رخ اختیار کر گئی ہے۔ منگل کے روز ایرانی دارالحکومت تہران تازہ دھماکوں سے لرز اٹھا، جبکہ ایران نے خلیجی ممالک اور اسرائیل پر میزائلوں کی برسات کر دی۔ یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے اہم تیل برآمدی

مشرقِ وسطیٰ جنگ: تہران میں دھماکے، خلیجی ممالک پر حملے اور عالمی منڈیوں میں ہلچل Read More »

ایران جنگ کے پہلے مہینے میں ہی عالمی معیشت کو 111 ارب ڈالر کا نقصان

ماحولیاتی تنظیم 350 ڈاٹ او آر جی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے پہلے مہینے میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث دنیا بھر کے صارفین اور کاروباری اداروں کو تقریباً 111 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شیل، شیورون اور ایکسون موبل

ایران جنگ کے پہلے مہینے میں ہی عالمی معیشت کو 111 ارب ڈالر کا نقصان Read More »

آسٹریلوی حکومت پر یو اے ای میں فوج تعینات کرنے پر تنقید کا سامنا

آسٹریلیا میں گرینز پارٹی کے سینیٹر ڈیوڈ شوبرج نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات میں فوجی تعیناتی کے حوالے سے اپنے ہی مقرر کردہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق سینیٹر ڈیوڈ شوبریج نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں فوجی تعینات

آسٹریلوی حکومت پر یو اے ای میں فوج تعینات کرنے پر تنقید کا سامنا Read More »

عرب ممالک سے ایران جنگ کے اخراجات کا مطالبہ کر سکتے ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اشارہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف ممکنہ جنگی اخراجات کے لیے عرب ممالک سے مالی معاونت طلب کی جا سکتی ہے، جبکہ دوسری جانب سفارتی کوششوں کو بھی جاری رکھنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی ترجمان

عرب ممالک سے ایران جنگ کے اخراجات کا مطالبہ کر سکتے ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی: آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب کا راستہ بھی خطرے میں پڑ گیا

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے آبنائے ہر مز کے بعد دنیا کے ایک اور نہایت اہم بحری راستے باب المندب کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے، جہاں ایران کے حامی حوثی باغیوں کی ممکنہ کارروائیوں نے عالمی تجارت اور توانائی سپلائی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ اے ایف پی

مشرق وسطیٰ کشیدگی: آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب کا راستہ بھی خطرے میں پڑ گیا Read More »