دنیا

غزہ میں اسرائیلی حملے مزید شدید؛ اسپتال لاشوں سے بھر گئے

غزہ میں اسرائیلی بمباری مزید شدت اختیار کرگئی ہے ۔ صیہونی فوج کی بمباری سے شہدا می مجموعی تعداد 15 ہزار 899 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں جب کہ اسپتال شہدا کی لاشوں سے بھر گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس سے […]

غزہ میں اسرائیلی حملے مزید شدید؛ اسپتال لاشوں سے بھر گئے Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛ شہدا کی تعداد 15523 ہوگئی

غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 15,523 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ وزارت کے ترجمان اشرف القدرہ کے مطابق جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں میں ستر فیصد خواتین اور بچے ہیں، جبکہ 41,316 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اشرف القدرہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛ شہدا کی تعداد 15523 ہوگئی Read More »

ڈاکٹر بیٹے اور پی ایچ ڈی بیٹی کی فٹ پاتھ پر کتابیں بیچنے والی ماں

عورت کی خودمختاری کے لئے دفتری کام یا بڑا عہدہ ضروری نہیں ہوتا۔ بلکہ اس کے لئے عزم اور ہمت درکار ہوتا ہے۔۔ ایسی ہی ایک خاتون کے بھارتی میڈیا پر آج کل بڑے چرچے ہیں جو فٹ پاتھ پر کتابیں بیچتی ہیں۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی سنجنا تیواڑی نامی خاتون کتابوں

ڈاکٹر بیٹے اور پی ایچ ڈی بیٹی کی فٹ پاتھ پر کتابیں بیچنے والی ماں Read More »

اسرائیل کو جنگ بندی ہضم نہ ہوپائی، غزہ پر دوبارہ حملے شروع کردیئے

گزشتہ سات روز کی جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے حماس پر بے بنیاد الزام لگاکر غزہ میں ایک بار پھر بمباری شروع کردی ہے۔ جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ حماس کی جانب سے گزشتہ سات روز سے جاری جنگ بندی میں توسیع کے عندیے کے باوجود اسرائیل نے غزہ پر

اسرائیل کو جنگ بندی ہضم نہ ہوپائی، غزہ پر دوبارہ حملے شروع کردیئے Read More »

دوران پرواز میاں بیوی کا جھگڑا؛ طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی

ویسے تو طیارے کسی نہ کسی تکنیکی یا مسافر کے طبی مسئلے پر کریش لینڈنگ کرتے ہیں لیکن سوئٹزر لینڈ سے بنکاک جانے والی ایک پرواز کو میاں بیوی کے جھگڑے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق جرمنی کی ایئرلائن لفتھانسا کی سوئٹزر لینڈ سے بنکاک جانے والی

دوران پرواز میاں بیوی کا جھگڑا؛ طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی Read More »

بیوی نے بے وفا شوہر کو گھر سے نیچے پھینک دیا

غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیویاں تو قتل ہوتی ہی رہتی ہیں لیکن ترکیہ میں ایک بے وفا شوہر کو بیوی نے گھر کی دوسری منزل سے نیچے ہی پھینک دیا۔۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ترکیہ کی ریاست بورصا کے ضلع عثمان غازی میں دمیرطاش باربوروس کے علاقے میں 33 سالہ

بیوی نے بے وفا شوہر کو گھر سے نیچے پھینک دیا Read More »

برطانوی شخص کے انگوٹھے میں مکڑی نے انڈے دے دیئے

شادی کی 35ویں سالگرہ منانے کے لئے جہاز کی سیر کرنے والے برطانوی شخص کا انگوٹھا مکڑی کا بچہ کھاگیا۔۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی ببی سی کے مطابق کرملنگٹن کے رہائشی کولن بلیک اور ان کی اہلیہ نے اپنی شادی کی 35ویں سالگرہ جہاز پر منانے کا ارادہ کیا۔۔ اس سفر کے دوران ان کا

برطانوی شخص کے انگوٹھے میں مکڑی نے انڈے دے دیئے Read More »

غزہ میں عارضی جنگ بندی؛ ایندھن، گیس اور امدادی سامان سے بھرے ٹرک داخل

اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد غزہ میں عارضی طور پر صیہونی بربریت تھم گئی ہے۔ قطر اور امریکا کی ثالثی میں حماس اور اسارئیل کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد چار روز کی جنگ بندی پر عمل درآمد جمعے کی صبح سے شروع

غزہ میں عارضی جنگ بندی؛ ایندھن، گیس اور امدادی سامان سے بھرے ٹرک داخل Read More »

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل درآمد میں مزید ایک روز کی تاخیر

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک نہیں ہو گی۔ اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد میں تاخیر ہو رہی ہے،قیدیوں کو جمعے کے روز

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل درآمد میں مزید ایک روز کی تاخیر Read More »

حماس اور اسرائیل میں یرغمالوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا

اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت آئندہ چند روز میں کم از کم 50 اسرائیلی رہا کر دئیے جائیں گے۔ اسرائیلی کابینہ کی جانب سے جاری بیان کے حماس کو غزہ کی پٹی میں چار دن کے دوران 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو

حماس اور اسرائیل میں یرغمالوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا Read More »