دنیا

بھینس کا گوبر 6 ماہ کے بچے کی موت کا باعث بن گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں پالتو بھینس کے گوبر نے 6 ماہ کے بچے کی جان لے لی۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مہوبی میں واقع ستاری نامی گاؤں میں واقع ایک گھر میں کھانا بناتے ہوئے ماں نے معصوم بچے کو جھولے میں لٹا دیا جس کے قریب ایک بھینس […]

بھینس کا گوبر 6 ماہ کے بچے کی موت کا باعث بن گیا Read More »

پاجامے سے باہر نظر آنے والی انڈویئر نے چور کو پکڑوادیا

امریکا میں پولیس نے انڈرویئر کے رنگ کی مدد سے چور کو ایک سال بعد پکڑلیا۔۔ امریکی نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق 14 ستمبر 2022 کو نیویارک میں ایک تمباکو کی دکان میں آنے والے 3 نقاب پوشوں نے ڈکیتی کی واردات کی تھی۔ ڈکیتی میں شامل 3 میں سے دو نے دکان میں

پاجامے سے باہر نظر آنے والی انڈویئر نے چور کو پکڑوادیا Read More »

غزہ میں جنگ بندی: امریکا نے سلامتی کونسل میں قرارداد ویٹو کر دی

امریکا نے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی سےمتعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مٰں پیش کی گئی قراداد کو ویٹو کردیا۔ چند روز متحدہ عرب امارات نے عرب لیگ اور او آئی سی کی جانب سے مرتب کردہ ایک مشترکہ قرارداد پیش کی تھی ۔ جس میں غزہ میں فوری

غزہ میں جنگ بندی: امریکا نے سلامتی کونسل میں قرارداد ویٹو کر دی Read More »

امریکی عورت کا عجیب نشہ؛ دن میں ٹیلکم پاؤڈر کا ایک ڈبہ کھانا

گھر کا چونا اور مٹی تو ہر بچے نے ہی کھایا ہوتا ہے لیکن ایک امریکی خاتون ایسی بھی ہے جو ماں بننے کے باوجود روزانہ بے بی ٹیلکم پاؤڈر کا ایک بڑا ڈبہ نہ کھالے اسے سکون نہیں ملتا۔۔ دنیا بھر میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی عجیب و غریب لت کی

امریکی عورت کا عجیب نشہ؛ دن میں ٹیلکم پاؤڈر کا ایک ڈبہ کھانا Read More »

غزہ میں جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ میں نئی قرارداد پیش

اسرائیلی حکومت کے ترجمان ایلون لیوی نے غزہ میں فضائی اور بری کارروائیوں کے ذریعے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے آدھے لیڈر شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اپنی زمینی کارروائی کا دائرہ غزہ کے جنوب میں واقع سب سے بڑے شہر خان یونس تک وسیع کر دیا ہے۔ تل

غزہ میں جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ میں نئی قرارداد پیش Read More »

حماس کی اسرائیل کے خلاف جنگی حکمت عملی اور ہتھیاروں سے دنیا حیران

اسرائیل نے گزشتہ ماہ ایک ہفتے کی جنگ بندی کے بعد یکم دسمبر سے ایک مرتبہ پھر غزہ میں فلسطینیوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔۔ ہر روز سیکڑوں بے گناہ شہری لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ اسرائیل کا نشانہ بننے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔ فرانسیسی خبر ایجنسی فرانس 24 میں

حماس کی اسرائیل کے خلاف جنگی حکمت عملی اور ہتھیاروں سے دنیا حیران Read More »

گزشتہ ایک لاکھ برسوں میں 2023 گرم ترین سال

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ 2023 گزشتہ ایک لاکھ برسوں کا سب سے گرم ترین سال ثابت ہوگا۔۔ ماحول اور موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے یورپی ادارے کوپر نیکیس کلائمیٹ چینج سروس کی جاری کردی رپورٹ کے مطابق رواں برس نومبر انسانی تاریخ میں لگاتار چھٹا گرم ترین مہینہ رہا ہے ۔ سال

گزشتہ ایک لاکھ برسوں میں 2023 گرم ترین سال Read More »

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا مسافر جہاز

آج بہت سے ایسے مسافر جہاز ہیں، جو اپنی استعداد اور سہولیات کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ ایسا ہی ایک کروز شپ ان دنوں خبروں میں ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ ہے۔۔ ٹائی ٹینک سے پانچ گنا بڑے اس جہاز

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا مسافر جہاز Read More »

چین کا مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان سے اصلاحات کا مطالبہ

چین نے افغانستان کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی سے پہلے طالبان سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ افغانستان میں طالبان کو دوبارہ برسراقتدار آئے دو برس سے زائد وقت گزر گیا لیکن افغان طالبان کو حکومت تو مانتے ہیں لیکن اصلاحات کو مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے کی پہلی سیڑھی مانتے ہیں۔

چین کا مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان سے اصلاحات کا مطالبہ Read More »

دنیا میں سب سے لمبے بالوں کا ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام

بھارتی خاتون سمیتا سریواستو کو ان کے لمبے بالوں کی وجہ سے دنیا کے دراز ترین زلفوں والا انسان قرار دے دیا گیا ہے۔۔ عالمی ریکارڈز مرتب کرنے والی تنظیم گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سمیتا سری واستو کا تعلق بھارتی ریاست اتر پردیش ہے۔ سمیتا سری واستو کے بالوں کی لمبائی 236.22

دنیا میں سب سے لمبے بالوں کا ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام Read More »