دنیا

فحاشی، دہشتگردی پھیلانے والے لاکھوں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی

دنیا کی سب سے بڑی مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) نے لاکھوں بھارتیوں کے ایکس اکاؤنٹس پر پابندیاں لگادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکس نے 26 اکتوبر سے 25 نومبر کے درمیان 3 لاکھ 33 ہزار 36 اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ ان اکاونٹس پر بچوں سے غیر انسانی سلوک و استحصالی […]

فحاشی، دہشتگردی پھیلانے والے لاکھوں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی Read More »

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ؛ 11 اہلکار ہلاک

پاکستان سے ملحقہ ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان میں پولیس اسٹیشن پر حملے کم از کم گیارہ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق سیستان-بلوچستان کے نائب گورنر علی رضا مرحمتی نے رسک نامی قصبے میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے میں گیارہ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ؛ 11 اہلکار ہلاک Read More »

ایرانی زائرین کو 8 سال بعد عمرہ ادا کرنے سعودی عرب جانے کی اجازت

سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی میں بتدریج کمی آرہی ہے جس کے نتیجے میں کم و بیش 8 سال بعد ایرانی زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس جاسکیں گے۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان محاذآرائی گزشتہ 4 دہائیوں سے جاری ہے لیکن 2014 میں سعودی عرب کی جانب

ایرانی زائرین کو 8 سال بعد عمرہ ادا کرنے سعودی عرب جانے کی اجازت Read More »

حماس کی نئی جنگی حکمت عملی؛ ایک دن میں کرنل سمیت 10 اسرائیلی فوجی ہلاک

حماس نے غزہ میں مختلف کارروائیوں میں کرنل سمیت 10 صیہونی فوجیوں کو جہمن واصل کردیا ہے۔ یہ اسرائیلی فوج کو 7 اکتوبر کے بعد کی گئی کارروائیوں کے دوران ایک دن میں سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ اسرائیل فوج کے مطابق جہنم واصل کیا گیا یہودی کرنل اسرائیلی فوج کی گولانی انفنٹری کا

حماس کی نئی جنگی حکمت عملی؛ ایک دن میں کرنل سمیت 10 اسرائیلی فوجی ہلاک Read More »

غزہ میں فوری جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے حق میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور کر لی ہے۔ سکیورٹی کونسل میں امریکا کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرادادر ویٹو کئے جانے کے بعد مصر نے بطور عرب گروپ اور موریطانیہ نے اسلامی اتحاد کے سربراہ کے طور پر

غزہ میں فوری جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور Read More »

مودی کے بھارت میں صرف غربت اور بھوک : اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے گلوبل ہنگر انڈیکس نے بھارت کی نام نہاد ترقی کا پول کھول دیا۔۔ گلوبل ہنگر انڈیکس میں بھارت پاکستان، بنگلا دیش اور نیپال سے بھی پیچھے ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کی شائع رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائیزیشن (ایف اے او) نے گلوبل ہنگر انڈیکس

مودی کے بھارت میں صرف غربت اور بھوک : اقوام متحدہ کی رپورٹ Read More »

اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت؛ بنی نعیم اور جنین پر بھی دھاوا

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بنی نعیم کے ساتھ ساتھ جنین شہر پر بھی دھاوا بول دیا ہے۔ بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوجیں کئی مقامات سے جنین شہر میں داخل ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی صیہوننی فوج نے بیت اللحم میں بھی کارروائی کی ہے،۔ دوسری جانب وائٹ

اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت؛ بنی نعیم اور جنین پر بھی دھاوا Read More »

اسرائیل کا حماس کے اہم جنگجو رہنما کی شہادت کا دعوٰی

اسرائیلی فوج نے حماس کی شیجائیہ بٹالین کے کمانڈر عماد کریکائی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔۔ دوسری جانب غزہ کے جنوبی علاقوں میں بھی اسرائیلی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایکس پر کی گئی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی شیجائیہ

اسرائیل کا حماس کے اہم جنگجو رہنما کی شہادت کا دعوٰی Read More »

آسٹریلیا میں قیامت گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا

موسمیاتی تغیر کا سامنا اب ترقی یافتہ ملکوں کو بھی کرنا پڑ رہا ہے۔جس کی حالیہ مثال آسٹریلیا میں ریکارڈ توڑ گرمی ہے جہاں درجہ حرارت 43 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق آسٹریلیا میں قیامت خیز گرمی سے عوام پریشان ہیں، سڈنی میں درجہ حرارت 43.5 ڈگری سیلسئیس

آسٹریلیا میں قیامت گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا Read More »

خاتون کی آنکھوں میں 50 زندہ کیڑے

آنکھوں کو جسم کا سب سے نازک حصہ کہا جا سکتا ہے۔ جہاں ہلکی سی چبھن بھی شدید درد اور تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔ تصور کریں کہ اگر بیک وقت کئی کیڑے آنکھوں میں رینگنے لگیں تو صورت حال کیا ہوگی۔دراصل یہ دل دہلا دینے والا معاملہ چین سے سامنے آیا ہے جس

خاتون کی آنکھوں میں 50 زندہ کیڑے Read More »