دنیا

خشک میوے کھانے اور اے سی میں رہنے والی بھینس؛ قیمت 30 کروڑ روپے

بھارتی ریاست بہار میں لگے مویشی میلے میں لائی گئی ایک بھینس کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ جس کی قیمت پاکستانی کرنسی میں 30 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار ڈیری اینڈ کیٹل ایکسپو 2023 کے لئے ریاست ہریانہ سے پٹنہ پہنچنے والی بھینس گولو-2 اپنے ڈیری […]

خشک میوے کھانے اور اے سی میں رہنے والی بھینس؛ قیمت 30 کروڑ روپے Read More »

ناسٹراڈیمس کی ساڑھے 400 سال پہلے 2024 سے متعلق خوفناک پیش گوئیاں

سولہویں صدی کے معروف نجومی، قیقفہ شناس، فلسفی اور طبیب ناسٹراڈیمس نے اپنی کتاب میں 2024 کے حوالے سے خطرناک جنگوں اور قھظ کی پیش گوئی کی ہے۔ مشیل ڈی نوسٹراڈیمس  المعروف نوسٹراڈیمس کا شمار 16ویں صدی کے فرانسیسی فلسفی، طبیب اور نجومی میں پوتا ہے۔ وہ پیشگوئیوں سے بھری اپنی کتاب ‘Les Prophecies’ کے

ناسٹراڈیمس کی ساڑھے 400 سال پہلے 2024 سے متعلق خوفناک پیش گوئیاں Read More »

  مکہ مکرمہ کے سڑک پر کبوتروں کو دانہ ڈالا تو ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا

 مکہ مکرمہ میں میونسپل انتطامیہ نے نئے قواعد لاگو کردیئے ہیں جس کے تحت اب فٹ پاتھ، سڑک یا کسی عوامی مقام پر کبوتروں کے لیے دانہ ڈالنے والے کو ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔۔ پاکستان سے جانے والے معتمرین اور عازمین حج کی بڑی تعداد اجر کی نیت سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ

  مکہ مکرمہ کے سڑک پر کبوتروں کو دانہ ڈالا تو ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا Read More »

64 سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد برہنہ سڑک پر پھینک دیا گیا

بھارت کے شہر ممبئی میں درندہ صفت جنسی درندوں نے  64 سا ل کی خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد برہنہ سڑک پر پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی ممبئی کے علاقے ٹرامبے میں کم از کم دو سے تین افراد نے 64 سالہ ایک بیوہ خاتون کو اغوا کے بعد ناصرف

64 سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد برہنہ سڑک پر پھینک دیا گیا Read More »

اسرائیل طاقت سے یرغمالی چھڑانے میں ناکام، وحشیانہ کارروائیاں بند کرنے پر راضی

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے یرغمالیوں کو چھڑانے میں ناکامی کے بعد اپنی کارروائیوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔۔ غزہ مین اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی کاررروائیوں کے نتیجے میں اب تک 19 ہزار سے زائد نہتے فلسنیی شہید ہوچکے ہین۔ جنگ بندی ختم

اسرائیل طاقت سے یرغمالی چھڑانے میں ناکام، وحشیانہ کارروائیاں بند کرنے پر راضی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کے لیے نااہل قرار

امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنوری 2021 میں کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے پر مستقبل میں امریکی صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپپورت کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فیصلہ ریاست کولوراڈو کی سب سے بڑی عدالت نے 3

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کے لیے نااہل قرار Read More »

ہوٹل ملازمہ کا نوکری چھوڑنے کے بعد منیجر سے انوکھا بدلہ

برطانیہ میں ریستوران کی ملازمہ نے نوکری چھوڑنے کے بعد اپنے منیجر کی بدسلوکی کا ایسے انوکھے انداز میں بدلہ لیا کہ وہاں کا سارا نظام ہی درہم برہم ہوگیا۔۔ عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ افسران اور مالکان کے رویے اس قدر خراب ہوتے ہین کہ کوئی ماتحت ملازم وہاں زیادہ وقت ٹک

ہوٹل ملازمہ کا نوکری چھوڑنے کے بعد منیجر سے انوکھا بدلہ Read More »

آن لائن گیمنگ؛ منشیات فروشوں کا گاہکوں تک پہنچنے کا نیا طریقہ

منشیات فروشوں اور ان کے خلاف کام کرنے والے اداروں کے درمیان ہمیشہ آنکھ مچولی جاری رہتی ہے۔ ایسے میں منشیات فروش ہمیشہ کوئی ایسا راستہ یا ترکیب تلاش کرتے رہتے ہیں جو ان کے اس دھندے کو کامیابی سے جاری رکھ سکے۔ آج کل ان کا سب سے محفوظ اور موثر طریقہ آن لائن

آن لائن گیمنگ؛ منشیات فروشوں کا گاہکوں تک پہنچنے کا نیا طریقہ Read More »

بھارتی فوج کے لئے بم بنانے والی فیکٹری تباہ، کئی افراد ہلاک

بھارت میں فوج کے گولہ بارود بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں واقع سولر انڈسٹریز انڈیا نامی فیکٹری میں اتوار کی صبح دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ یہ فیکٹری صنعتی شعبے کے

بھارتی فوج کے لئے بم بنانے والی فیکٹری تباہ، کئی افراد ہلاک Read More »

فیس بُک ملازمہ نے کمپنی کی ایک ارب روپے سے زائد رقم عیش و آرام پر پھونک ڈالی

فیس بُک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ جیسے سماجی پلیٹ فارم کی مالک کمپنی میٹا کو ان کی مالزمہ نے ایک ارب روپے سے زائد کا چونا لگادیا۔ خاتون ایچ آر سربراہ نے ساری رقم اپنی پرتعیش انداز کو برقرار رکھنے کے لئے پھونک ڈالی۔ امریکی میڈیا کے مطابق باربرا فارلو اسمائلز (Barbara Furlow-Smiles) نامی

فیس بُک ملازمہ نے کمپنی کی ایک ارب روپے سے زائد رقم عیش و آرام پر پھونک ڈالی Read More »