دنیا

امریکا کے سینما گھر سے 65 سال پہلے کھویا ہوا بٹوا مل گیا

امریکا کے شہر اٹلانٹا میں ایک سینما گھر کی مرمت کے دوران 65 سال پہلے کھویا بٹوا مل گیا۔۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق اٹلانٹا کے سینما گھر کی تزئین و آرائش کے دوران وہاں کام کرنے والوں کو ایک دیوار کے عقب سے 65 برس پہلے کھویا بٹوا ملا۔۔ جسے ٹھیکیدار نے سینما کے […]

امریکا کے سینما گھر سے 65 سال پہلے کھویا ہوا بٹوا مل گیا Read More »

15 درہم کے لاٹری ٹکٹ نے پاکستانی کو راتوں رات ارب پتی بنادیا

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے ایک پاکستانی شہری نے 15 درہم کے لاٹری ٹکٹ سے ڈیڑھ کروڑ درہم جیت لئے۔ یورپی اور امریکی ممالک کے طرح یو اے بھی کئی اقسام کی لاٹری ٹکٹس کا اجرا کرتا ہے۔ جس کی مدد سے ناصرف مقامی بلکہ تارکین وطن کو بھی لاکھوں درہم جیتنے کے

15 درہم کے لاٹری ٹکٹ نے پاکستانی کو راتوں رات ارب پتی بنادیا Read More »

ایران میں خاتون سمیت چار اسرائیلی جاسوسوں کو پھانسی

ایران میں اسرائیلی کی مبینہ جاسوسی کے الزام میں ایک خاتون سمیت چار افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ یر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق ایران میں مجموعی طور پر دس افراد کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں لوگوں کے اغوا، لوگوں کے گھروں کو آگ لگانے

ایران میں خاتون سمیت چار اسرائیلی جاسوسوں کو پھانسی Read More »

قطر میں اسرائیل کے بھارتی جاسوسوں کی سزائے موت ختم

قطر کی ایپلیٹ کورٹ نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے بھارتی نیوی کے آٹھ سابق اہلکاروں کی سزائے موت ختم کردی ہے۔ قطر کی ایک عدالت نے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسران کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی تھی۔ تاہم ایپلیٹ کورٹ نے اب ان

قطر میں اسرائیل کے بھارتی جاسوسوں کی سزائے موت ختم Read More »

طیارہ ساز کمپنی کی دعوت ملازمین کو مہنگی پڑگئی، 700 افراد اسہال کا شکار

فرانس کے معروف طیارہ ساز ادارے ایئربس کی جانب سے کرسمس کے موقع پر دی گئی دعوت ملازمین کو مہنگی پڑ گئی۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کے معروف طیارہ ساز ادارے ایئر بس اٹلانٹک نے کرسمس کی مناسبت سے اپنے ملازمین کے اعزاز میں عشایئے کا اہتمام کیا گیا۔۔ ملازمین کو عشائیہ

طیارہ ساز کمپنی کی دعوت ملازمین کو مہنگی پڑگئی، 700 افراد اسہال کا شکار Read More »

مصر کے دارالفتاء کے ایک سال میں 16 لاکھ فتوے

مصر کے دارالافتاؑ نے رواں برس کے دوران شرعی مسائل پر 16 لاکھ فتوے جاری کئے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ عرب نیوز ویب سائیٹ العربیہ نے مصر میں فتوے جاری کرنے والے ادارے (دارالافتاء) کی رپورٹ کی بنیاد پر بتایا کہ کہ عرب افریقی ملک میں رواں برس ریکارڈ فتوے جاری کئے گئے۔

مصر کے دارالفتاء کے ایک سال میں 16 لاکھ فتوے Read More »

غاصب اسرائیل ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹے گا،سید علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کہتے ہیں کہ غاصب اسرائیل ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹے گا۔ ایران کی سرکاری نیوز وی سائیٹ ارنا کے مطابق تہران میں ایران کے صوبہ خوزستان اور کرمان رکھنے والی سرکردہ شخصیات سے ملاقات کے دوران علی خامنہ ای نے کہا کہ اس

غاصب اسرائیل ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹے گا،سید علی خامنہ ای Read More »

اب روضہ رسولﷺ میں سال میں صرف ایک بار نماز کی پڑھنے کی اجازت ملے گی

سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے نئے قوانین وضع کئے ہیں جس کے تحت روضہ رسول میں نماز کی ادائیگی کے لیے ایپ کے ذریعے اجازت لینا ہوگی اور کسی بھی شخص کو یہ اجازات سال میں صرف ایک مرتبہ ملے گی۔۔ سعودی عرب کی ویب سائیٹ “سبق”کے مطابق سعودی عرب کی وزارت

اب روضہ رسولﷺ میں سال میں صرف ایک بار نماز کی پڑھنے کی اجازت ملے گی Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کی وحشیانہ بربریت جاری ہے۔ فضائی بمباری اور زمینی کارروائیوں کے دوران غزہ کی پٹی میں شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔۔ عرب نیوز چینل الجزیرہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 اکبور کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر کئے

غزہ میں اسرائیلی بربریت؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی Read More »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے امداد کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے امداد سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی ہے تاہم روس اور امریکہ نے ووٹنگ سے حصہ نہیں لیا۔۔ غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں بند کرانے اور محصور بے گناہوں کے لئے امداد کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد منظور کرانے کی کوششیں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے امداد کی قرارداد منظور Read More »