دنیا

یو اے ای سمیت خلیجی ممالک میں بد ترین بارشیں، نماز کیلیے بھی نہ نکلنے کا حکم

متحدہ عرب امارات سمیت خلیج کی کئی ریاستیں میں گزشتہ دو روز کے دوران تاریخ کی شدید ترین بارشیں ہوئی ہے۔ ماہرین اسے موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر قرار دے رہے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق متحدہ عرب امارات، بحرین، ایران، عمان اور قطر کے مختلف علاقے شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔ اس کے […]

یو اے ای سمیت خلیجی ممالک میں بد ترین بارشیں، نماز کیلیے بھی نہ نکلنے کا حکم Read More »

گدھے کی کھال سے بنی دوا، قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے فی گرام

پاکستان چین کو ہر سال گدھے اور ان کی کھالیں بیچ کر اربوں روپے کماسکتا ہے کیونکہ وہاں گدھے کی کھال سے ایسی دوائیں بنائی جاتی ہیں جس کی ایک گرام جتنی مقدار کی قیمت بھی پاکستان کے ایک لاکھ 15 ہزار روپے سے زائد ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کی رپورٹ کے

گدھے کی کھال سے بنی دوا، قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے فی گرام Read More »

مسجد کی تعمیر کے لئے عطیہ کیا گیا انڈا ساڑھے 7 لاکھ روپے میں نیلام

مقبوضہ کشمیر کے ایک گاؤں میں جامع مسجد کی تعمیر کے لئے عطیہ کئے گئے انڈے کی نیلامی سے مجموعی طور پر دو لاکھ 26 ہزار روپے سے زائد رقم حاصل ہوئی ہے اور یہ پاکستانی کرنسی میں ساڑھے 7 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے

مسجد کی تعمیر کے لئے عطیہ کیا گیا انڈا ساڑھے 7 لاکھ روپے میں نیلام Read More »

آپریشن سچا وعدہ: ایران کا اسرائیل پر ڈرونز اور میزائلوں سے جوابی حملہ

ایران نے دمشق میں اپنے سفارت خانے پر کئے گئے حملے کے جواب میں اسرائیل پر ڈرونز اور میزائلوں کی برسات کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ایران نے اسرائیل کے جنوبی حصوں پر پہلا براہ راست حملہ کیا ہے۔ جس میں درجنوں ڈرونز اور میزائل استعمال کئے۔۔

آپریشن سچا وعدہ: ایران کا اسرائیل پر ڈرونز اور میزائلوں سے جوابی حملہ Read More »

آسٹریلیا کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 5 خواتین سمیت 6 افراد ہلاک

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 5 خواتین سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے حملہ آور کو بھی مار دیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سڈنی کے ویسٹ فیلڈ بونڈی جنکشن مال کمپلیکس میں ایک چاقو بردار شخص نے ایسے وقت حملہ کیا جب

آسٹریلیا کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 5 خواتین سمیت 6 افراد ہلاک Read More »

اسامہ بن لادن، 22 سالہ فٹ بالر اپنے کھیل سے زیادہ نام کی وجہ سے مشہور

کچھ لوگ اس قدر متنازع ہوجاتے ہیں کہ ان کا ہم نام ہونا بھی لوگوں کے لئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک نام اسامہ بن لادن ہے۔ اسامہ ون لاڈن جمنیز لوپیز نے پہلی بار 2017 میں اس وقت اپنے آبائی ملک پیرو میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے تھے

اسامہ بن لادن، 22 سالہ فٹ بالر اپنے کھیل سے زیادہ نام کی وجہ سے مشہور Read More »

اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے، 2 بیٹے بھی شہید

اسرائیل نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹوں اور 2 پوتوں کو بھی شہید کردیا ہے۔۔ الجزیرہ کے مطابق اسماعیل ہانیہ نے خلیجی ریاست قطر میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں لیکن ان کے اہل خانہ غزہ اور مغربی کنارے میں ہی مقیم

اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے، 2 بیٹے بھی شہید Read More »

اسرائیلی بربریت کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں نماز عید

سعودی عرب اور پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں مین مسلمانوں نے اپنے اپنے اوقات کار کے مطابق نماز عید ادا کی ۔۔ مقبوضہ بیت القمدس میں بھی ہزاروں فلسطینی اسرائیلی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ پہنے۔ عرب نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق مسجد اقصیٰ میں ہزاروں فلسطینی مرد اور خواتین نے انتہائی افسردہ ماحول

اسرائیلی بربریت کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں نماز عید Read More »

اسرائیل کو ایرانی سفارت خانے پر حملے کی سزا دی جائے گی: خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے پر حملہ ایرانی سرزمین پر حملہ ہے، اسرائیلی حکومت کو سزا دی جائے گی ایران کے دارالحکومت تہران کی جامع مسجد خمینی میں نماز عید کے موقع پر اپنے خطاب کے دوران آیت اللہ خامنہ ای نے کہا اس سال

اسرائیل کو ایرانی سفارت خانے پر حملے کی سزا دی جائے گی: خامنہ ای Read More »

تائیوان میں 25 برسوں کا شدید ترین زلزلہ، جاپان میں بھی نقصان

تائیوان میں گزشتہ 25 برسوں کے دوران سب سے شدید زلزلہ آیا ہے جب کہ اس کے اثرات جاپان اور دیگر ملکوں میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔ تائیوان کے مرکزی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ بدھ کی صبح مقامی وقت کے مطابق سات بج کر 58 منٹ پر آیا ۔ زلزلے کا مرکز بحرالکاحل

تائیوان میں 25 برسوں کا شدید ترین زلزلہ، جاپان میں بھی نقصان Read More »