دنیا

انسانیت کے خلاف جرائم: داعش کمانڈر کی سابق بیوی پر فرانس میں فرد جرم عائد

فرانس نے شام میں ایک نوعمر یزیدی لڑکی کو غلام بنانے کے شبے میں داعش کے ایک اعلیٰ عہدیدار کی سابق بیوی پر انسانیت کے خلاف جرم کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ بین الاقوامی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق داعش کے بیرونی آپریشنز کے سربراہ عبدالناصر بن یوسف کی سابق بیوی سونیا […]

انسانیت کے خلاف جرائم: داعش کمانڈر کی سابق بیوی پر فرانس میں فرد جرم عائد Read More »

غزہ:خان یونس کے اسپتال کی اجتماعی قبروں سے برآمد لاشوں کی تعداد 392 ہوگئی

غزہ کے شہر خان یونس میں اسرائیل کی جانب سے تباہ کئے گئے اسپتال کے ملبے سے دریافت ہونے والی 3 اجتماعی قبروں سے نکالی گئی لاشوں کی تعداد 392 ہوگئی ہے۔ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں واقع اسرائیلی افواج کی جانب سے تباہ کئے گئے ناصر میڈیکل کمپلیکس کے اندر سے ملنے

غزہ:خان یونس کے اسپتال کی اجتماعی قبروں سے برآمد لاشوں کی تعداد 392 ہوگئی Read More »

ایلون مسک کی ٹیسلا کو بڑا جھٹکا، منافع میں 55 فیصد کمی

ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑی بنانے والی مشہور زمانہ کمپنی ٹیسلا کی رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں خلاف توقع منافع میں کمی آئی ہے۔ ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے اپنے سہ ماہی نتائج کا اعلان کر دیا ہے اور کمپنی کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی زیادہ اچھی

ایلون مسک کی ٹیسلا کو بڑا جھٹکا، منافع میں 55 فیصد کمی Read More »

بھارتی مصالحوں کی خطرناک کیمیائی مادوں کی وجہ سے کئی ممالک میں فروخت بند

بھارت کے تیار کردہ روایتی مسالحوں میں خطرناک کیمیائی ماڈوں کی موجودگی کے انکشاف کے بعد ہانگ کانگ اور سنگا پور میں اس کی فروخت روک دی گئی ہے۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ اور سنگاپور کے متعلقہ حکام نے بھارتی کمپنیوں ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کے تمام مصالحوں کی

بھارتی مصالحوں کی خطرناک کیمیائی مادوں کی وجہ سے کئی ممالک میں فروخت بند Read More »

غزہ: النصر اسپتال کے ملبے میں اجتماعی قبروں سے نکالی لاشوں کی تعداد 283 ہوگئیں

غزہ کے شہر خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے تباہ کئے گئے النصر اسپتال کے ملبے میں ملنے والے 3 اجتماعی قبروں میں سے ایک سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 283 ہوگئی ہے۔ جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ اس ایک قبر سے مزید 200 لاشیں ملیں گی۔ غیر ملکی خبر

غزہ: النصر اسپتال کے ملبے میں اجتماعی قبروں سے نکالی لاشوں کی تعداد 283 ہوگئیں Read More »

غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 یزار سے تجاوز کرگئیںِ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر سے اب تک اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 34 ہزار 97 افراد شہید ہوچکے ہیں۔ جام شہادت نوش کرنے والوں میں 13 ہزار 800 بچے بھی شامل ہیں۔

غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئی Read More »

فلسطینیوں پر بمباری: اسرائیل کے ماہانہ فوجی اخراجات 4.70 ارب ڈالرز ہوگئے

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق 2023 کے آخر تک اسرائیل کے ماہانہ فوجی اخراجات دگنی سے زیادہ ہو کر 4.7 ارب ڈالر ہو گئے۔ دفاعی اخراجات اور اس کے اثرات سے متعلق ڈیٹا جمع کرنے والے ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے گزشتہ

فلسطینیوں پر بمباری: اسرائیل کے ماہانہ فوجی اخراجات 4.70 ارب ڈالرز ہوگئے Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید خاتون کے بطن سے زندہ بچی کی پیدائش

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید خاتون کے بطن سے زندہ بچی کی پیدائش ہوئی ہے،، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی کی حالت مستحکم ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کی رات غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہوگئے تھے۔ شہدا میں 13

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید خاتون کے بطن سے زندہ بچی کی پیدائش Read More »

فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل گوگل گٹھ جوڑ: احتجاجی ملازمین برطرف

گوگل نے اسرائیل کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو پولیس کے حوالے کرنے کے بعد ملازمت سے بھی برطرف کردیا۔ جب کہ ان کے مزید کئی ملازمین کو نکالنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل سے کیے گئے معاہدے ’پروجیکٹ نِمبس‘ کے

فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل گوگل گٹھ جوڑ: احتجاجی ملازمین برطرف Read More »

ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ ہوا تو اسرائیلی مراکز بھی ہمارے نشانے پر ہیں: ایران

ایران کے نیوکلیئر سیکیوریٹی کور کے کمانڈر جنرل احمد حق طلب نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا تو ہم نے بھی اسرائیلی ایٹمی مراکز کی نشاندہی کرلی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اپنے بیان مین جنرل احمد حق طلب نے کہا کہ بین الاقوامی قواعد و ضوابط

ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ ہوا تو اسرائیلی مراکز بھی ہمارے نشانے پر ہیں: ایران Read More »