دنیا

آئس لینڈ : دنیا کا واحد ملک جہاں مچھر ہی نہیں ہوتے

گرمی ہو یا سردی مچھر جینے نہیں دیتے۔۔ خون چوسنے والے اس کیڑے سے بچانے کے لئے ہم کیا کچھ نہیں کرتے لیکن انہین قابو پانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آئس لینڈ ایسا ملک بھی ہے جہاں مچھر نہیں پائے جاتے۔ جی ہاں، اس ملک میں […]

آئس لینڈ : دنیا کا واحد ملک جہاں مچھر ہی نہیں ہوتے Read More »

شادی شدہ مسلمان دوسری عورت کے ساتھ بغیر شادی نہیں رہ سکتا: بھارتی عدالت

بھارتی ریاست اتر پردیش کی ہائی کورٹ نے ایک مقدمے میں فیصلہ سنایا ہے کہ کوئی شادی شدہ مسلمان دوسری عورت کے ساتھ بغیر شادی نہیں رہ سکتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسنیہا دیوی اور محمد شاداب خان نامی افراد نے الہ آباد ہائی کورٹ اور ‘لیو ان ریلیشن شپ’ میں رہنے کے دوران

شادی شدہ مسلمان دوسری عورت کے ساتھ بغیر شادی نہیں رہ سکتا: بھارتی عدالت Read More »

سعودی عرب میں آئس بیچنے اور اس کی تشہیر کے الزام میں 3 پاکستانی گرفتار

سعودی حکام نے جدہ سے 3 پاکستانیوں کو آئس کی فروخت اور اس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کرکے ان کے قبضے منشیات برآمد کرلی ہے۔ العربیہ نے سعودی عرب کے محکمہ انسداد منشیات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جدہ گورنریٹ سے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کرکے اس کے

سعودی عرب میں آئس بیچنے اور اس کی تشہیر کے الزام میں 3 پاکستانی گرفتار Read More »

کمبرلی کیمی کولا، دنیا میں سب سے بلند آواز میں ڈکارنے والی عورت

امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کمبرلی ونٹر المعروف “کیمی کولا” کو دنیا کی سب سے تیز ۤواز میں ڈکارنے والی عورت کا اعزاز حاصل ہے۔ ڈکار ایک قدرتی عمل ہے، یہ پیٹ میں جمع ہونے والی گیس کے منہ کے ذریعے خارج ہونے کا اعمل ہوتا ہے۔ عام طور پر ڈکار

کمبرلی کیمی کولا، دنیا میں سب سے بلند آواز میں ڈکارنے والی عورت Read More »

ایئر انڈیا کے پائلٹس کا احتجاج: پروازوں سے پہلے اجتماعی طبیعت خراب

بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے پائلٹس نئے قواعد و ضوابط کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اجتماعی طور پر بیماری کی چھٹی پر چلے گئے جس کی وجہ سے اندرون ملک اور بین الاقوامی فلائٹ آپریشن ٹھپ ہوگیا ہے۔ بھارت کی سب سے بڑی نجی کمپنی ٹاٹا نے چند برس قبل بحران کا شکار سرکاری

ایئر انڈیا کے پائلٹس کا احتجاج: پروازوں سے پہلے اجتماعی طبیعت خراب Read More »

رفح میں زمینی کارروائی پر امریکا اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی

امریکا نے غزہ میں فلسطینیوں کی آخری پناگاہ رفح پر زمینی کارروائی پر اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اے پی رپورٹ کر رہا ہے کہ امریکا نے گزشتہ ہفتے اسرائیل کو بموں کی کھیپ بھجوانی تھی لیکن رفح میں زمینی کارروائی کے پیش نظر یہ ترسیل روک

رفح میں زمینی کارروائی پر امریکا اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی Read More »

رفح اور غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید

غزہ اور خان یونس کو تباہ کرنے کے بعد اب اسرائیلی فوجی رفح میں ٹینکوں اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ داخل ہوگئے پیں۔ گزشتہ روز سے اب تک شہر کے مختلف علاقوں میں کی گئی بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطین کی وفا نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر الگ

رفح اور غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید Read More »

اوسلو میں ہم جنس پرستوں کے کلب کے باہر فائرنگ کا پاکستانی ملزم ناروے کے حوالے

پاکستان نے 2022 میں اوسلو میں ہم جنس پرستوں کے کلب سمیت دو بارز کے باہر فائرنگ کے واقعے کے مبینہ منصوبہ ساز پاکستانی ملزم کو ناروے کے حولاےس کردیا۔ جرمن نشرہاتی ادارے ڈویچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے مطابق 25 جون 2022 کو اوسلو کے وسطی حصے میں ہم جنس پرستوں کے کلب سمیت دو

اوسلو میں ہم جنس پرستوں کے کلب کے باہر فائرنگ کا پاکستانی ملزم ناروے کے حوالے Read More »

غزہ کی تعمیر میں 80 برس اور 50 ارب ڈالر لگیں گے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے غزہ کی تعمیر نو میں 50 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اور اس میں 80 برس للگیں گے۔ غزہ میں تباہی کی سطح دوسری جنگ عظیم کے بعد سے نہیں ہے، اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کے مطابق جس نے اندازہ لگایا

غزہ کی تعمیر میں 80 برس اور 50 ارب ڈالر لگیں گے: اقوام متحدہ Read More »

اسکاٹ لینڈ کے ہاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف مستعفی

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر (وزیر اعظم)حمزہ یوسف اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کرنے کے بجائے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ برنابوی نیوز ویب سائیٹ انڈیپینڈینٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ برطانیہ کا نیم خودمختار حصہ ہے۔ مرکزی حکومت کے سربراہ کے لیے وزیرِ اعظم کی اصطلاح استعمال ہونے کی وجہ سے

اسکاٹ لینڈ کے ہاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف مستعفی Read More »