دنیا

رواں برس خطبہ حج کی سعادت کسے ملے گی؟

سعودی حکومت نے روان برس حج کے خطبے کے لئے مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی کے نام کی منظوری دے دی۔۔ سعودی عرب کے سرکاری نشریاتی ادارے نے حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے۔ سعودی […]

رواں برس خطبہ حج کی سعادت کسے ملے گی؟ Read More »

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا

اسرائیل کی شدید مخالفت کے باوجود یورپ کے 3 ممالک اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 140 سے زیادہ میں شامل ہو کر اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے کہا کہ وہ غزہ میں حماس

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا Read More »

عالمی عدالتِ انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم

عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) نے اسرائیل کو غزہ کے علاقے رفح میں جاری فوجی آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آئی سی جے کے 15 ججز نے اسرائیلی آپریشن روکنے کی جنوبی افریقہ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ 2 کے مقابلے

عالمی عدالتِ انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم Read More »

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو آگ کیسے لگی؟ ایرانی تفتیشی ٹیم کا بیان

ایران نے اتوار کو حادثے میہں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت دیگر افراد کی ہلاکت کے معاملے کی تفتیشی ٹیم نے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنائے جانے کی تردید کردی ہے۔۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر سانحے کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے جائے وقوعہ سے وہ تمام قابل توجہ،

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو آگ کیسے لگی؟ ایرانی تفتیشی ٹیم کا بیان Read More »

اوریو، کیڈبری بنانے والی کمپنی پر 1020 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ

یورپی یونین کے مسابقتی کمیشن نے دنیا کی سب سے بڑی کنفیکشنری کمپنی مونڈیلیز پر 33 کروڑ 75 لاکھ یوروز جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ٹک، اوریو اور کیڈبری جیسی چیزیں بنانے والی کمپنی کو لگائے گئے جرمانے کی رقم پاکستانی کرنسی میں ایک ہزار 20 ارب روپے بنتی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے

اوریو، کیڈبری بنانے والی کمپنی پر 1020 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ Read More »

نیپالی کوہ پیما نے 30 مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایورسٹ مین کے نام سے شہرت پانے والا 54 سالہ نیپالی کوہ پیما نے 30ویں مرتبہ دنیا کے بلند ترین پہاڑ کی چوٹی کو سر کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق کامی ریتا شیرپا کا کام ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما کی معاونت کرنا ہے۔ اس نے

نیپالی کوہ پیما نے 30 مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »

ایران:ابراہیم رئیسی حادثے میں جاں بحق، عبوری صدر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی گزشتہ روز ہیلی کاپٹر گرنے سے ہلاکت کے بعد نائب صدر محمد مخبر سے عبوری صدر کی حیثیت سے ذمہ ساریاں سنبھال لیں۔ اتوار کے روز ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو لےجانے والا ہیلی کاپٹر آذربائیجان سے متصل ایران کے صوبہ آذربائیجان

ایران:ابراہیم رئیسی حادثے میں جاں بحق، عبوری صدر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں Read More »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، جان خطرے میں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر مین سوار دیگر افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر اتوار کی صبح صوبہ مشرقی آذربائیجان کے دورے پر گئے تھے جہاں انھوں نے آذربائیجان اور ایران کی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، جان خطرے میں Read More »

آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں فلسطینی کفایہ پہننے پر پابندی

آسٹریلیا کی ریاستی پارلیمنٹ نے ارکان اسمبلی پر فلسطینی کفایہ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کی اسمبلی نے ایوان میں اراکین کے روایتی فلسطینی کفایہ اور فلسطین کی نمائندگی کرنے والی دیگر علامتیں پہننے پر پابندی عائد کرنے کے حق میں ووٹ دیا

آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں فلسطینی کفایہ پہننے پر پابندی Read More »

ماحولیاتی تبدیلیاں: وینزویلا دنیا کا پہلا ملک، جہاں سارے گلیشیئر پگھل گئے

انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے کرہ ارض پر منفی ماحولیاتی تغیر کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ لاطینی امریکی ملک وینزویلا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں موجود تمام گلیشیئرز پگھل گئے ہیں۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق موسمیاتی ماہر میکسمیلیانو ہیریرا نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ وینزویلا کا واحد بچ

ماحولیاتی تبدیلیاں: وینزویلا دنیا کا پہلا ملک، جہاں سارے گلیشیئر پگھل گئے Read More »