دنیا

ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق

ڈولفن اور طوطے اپنی نسل کے دیگر جانوروں کو ان ہی کی آواز نکال کر بلاتے ہیں۔ جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہاتھی ایک دوسرے کو ان کے نام سے مخاطب کرتے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق بین الاقوامی سائسندانوں کی ٹیم نے کینیا کے سمبورو نیشنل ریزرو اور امبوسیلی نیشنل […]

ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق Read More »

مدینہ منورہ میں موجود عازمین حج کی مکہ مکرمہ کے روانگی کے لئے تیاریاں

مدینہ میں مقیم دنیا بھر سے آئے عازمین حج کی ارکان حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ روانگی کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ حجاج کرام کے لئے مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کا سفر مناسکِ حج کا ایک اہم سنگ میل ہے اور عازمین اپنے مقدس مذہبی فریضے کی ادائیگی کے بے تابی سے

مدینہ منورہ میں موجود عازمین حج کی مکہ مکرمہ کے روانگی کے لئے تیاریاں Read More »

نریندر مودی لگاتار تیسری مرتبہ بھارت کے وزیراعظم بن گئے

بھارت میں مسلسل تیسری مرتبہ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی قیادت میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد این ڈی اے کی حکومت قائم ہوگئی ہے اور نریدنر مودی نے مسلسل تیسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا ہے۔ بھارت میں کئی ہفتوں کے دوران مختلف مراحل میں ہوئے عام انتکابات میں خلاف توقع

نریندر مودی لگاتار تیسری مرتبہ بھارت کے وزیراعظم بن گئے Read More »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 15جون کو ہوگا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا ہے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 15 جون 2024 کو ہوگا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات 29 ذوالقعدہ 1445 ہجری کی شام ذوالحجہ کے چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 15جون کو ہوگا Read More »

ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ دنیا میں پانچ سال سے کم عمر ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ نے 5 سال تک کے بچوں کے لئے یومیہ پانچ غذائیں تجویز کررکھی ہیں۔ جن میں ماں کا دودھ، اناج، جڑیں، دالیں، گری دار میوے

ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار : اقوام متحدہ Read More »

بھارتی انتخابات: مودی حکومت سازی کے لئے دیگر جماعتوں کے محتاج

بھارت میں گزشتہ 10 سال سے حکمران جماعت بی جے پی ایوان زیریں (لوک سبھا) میں اکثریت حاصل نہیں کرسکی لیکن اس کے انتخابی اتحاد کو معمولی سبقت حاصل ہے۔ جس کی وجہ سے بی جے پی کو تیسری مرتبہ حکموت بنانے کے لئے اپنے اتحادی جماعتوں کی بے ساکھی استعمال کرنا پڑے گی۔ 543

بھارتی انتخابات: مودی حکومت سازی کے لئے دیگر جماعتوں کے محتاج Read More »

فلسطینیوں کی حمایت : مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

مالدیپ نے غزہ میں جاری وحشیانہ طرف عمل پر اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی۔ مالدیپ ناصرف جنوبی ایشیا بلکہ دنیا کی سب سے چھوٹی اسلامی جمہوریہ ہے اور اس کا انحصار غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر ہے۔ لیکن وہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر معاشی

فلسطینیوں کی حمایت : مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی Read More »

رفح کے محفوظ قرار دیئے گئے علاقوں میں اسرائیل کے فلسطینیوں پر ڈرون حملے

غزہ می فلسطینیوں کے آخری بچی ہوئی آبادی رفح پر بھی گزشتہ کئی دنوں سے اسرائیلی بمباری جاری ہے۔ گزشتہ روز علاقے میں اسرائیلی ٹینک کے داخلے کے ساتھ ہی ڈرون سے نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے عمل میں بھی تیزی آگئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق رفح میں ایمبولینس اور ایمرجنسی سروسز کے ڈپٹی

رفح کے محفوظ قرار دیئے گئے علاقوں میں اسرائیل کے فلسطینیوں پر ڈرون حملے Read More »

دنیا کا معمر ترین ٹرک ڈرائیور، عمر 90 سال

90 سالہ امریکی شہری نے دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکی ریاست کینیٹکی کے ڈوئلی آرچر 90 برس 55 دن کی عمر میں بھی ٹرک چلا رہے تھے۔ ڈوئلی آرچر 60 سال سے زیادہ عرصے سے ٹرک چلا رہے ہیں،

دنیا کا معمر ترین ٹرک ڈرائیور، عمر 90 سال Read More »

میلنڈا گیٹس کا خواتین کے تولیدی حقوق کے لیے ایک ارب ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی سبکدوش شریک سربراہ میلنڈا فرنچ گیٹس کا کہنا ہے کہ خواتین کو باختیار بنانے ، خاندانوں کے استحکام اور تولیدی حقوق کی حمایت کرنے والی تنظیموں کو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے آئندہ دو برسوں کے دوران ایک ارب ڈالر کا عطیہ کریں گی۔ بل گیٹس کی سابق

میلنڈا گیٹس کا خواتین کے تولیدی حقوق کے لیے ایک ارب ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان Read More »