دنیا

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون عازم حج کے ہاں “عرفات” کی پیدائش

حج کے رکن اعظم وقف عرفات کے دوران ایک پاکستانی خاتون عازم حج ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سعودی گزٹ کی جانب سے ایکس پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ایک نومولود کو دکھایا گیا ہے۔ ویب سائیٹ کے مطابق یہ بچہ عرفات میں واقع جبل الرحمہ اسپتال میں ہفتے کے […]

میدان عرفات میں پاکستانی خاتون عازم حج کے ہاں “عرفات” کی پیدائش Read More »

شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے کراچی کی خاتون حاجی کا موبائل لاپتہ؛ پھر کیا ہوا؟

مکہ مکرمہ میں حج کے آخری رکن رمی کے دوران کراچی کی خاتون حاجی کا موبائل کھوگیا لیکن وہاں موجود سعودی حکام نے صرف دو منٹ میں حاصل کرکے ان کے حوالے کردیا۔ سعودی گزٹ نے ایکس پر ایک خاتون کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ییہ ویڈیو بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد کی

شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے کراچی کی خاتون حاجی کا موبائل لاپتہ؛ پھر کیا ہوا؟ Read More »

حج کا آخری مرحلہ جاری، حجاج کی بڑے شیطان کو رمی

مکہ مکرمہ میں گزشتہ رات مزدلفہ میں رات کھلے آسمان تلے گزارنے کے بعد آج آخری مرحلے میں بڑے شیطان کو کنکریاں ماررہے ہیں۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد لاکھوں حجاج گزشتہ رات مزدلفہ پہنچے تھے، نماز مغرب اور عشا کی ادائیگی کے بعد رمی کے لیے کنکریاں اکٹھی کی

حج کا آخری مرحلہ جاری، حجاج کی بڑے شیطان کو رمی Read More »

جو مومنوں کو تکلیف دیتے ہیں وہ کبھی فلاح نہیں پاسکتے، خطبہ حج

مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہربن حمد نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ جو مومنوں کو تکلیف دیتے ہیں کبھی فلاح نہیں پاسکتے۔ مکہ مکرمہ میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کر دیا گیا ہے، ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانیوں سمیت 20 لاکھ سے زائد عازمین نے حج کا

جو مومنوں کو تکلیف دیتے ہیں وہ کبھی فلاح نہیں پاسکتے، خطبہ حج Read More »

حج کے رکنِ اعظم کی ادائیگی، لاکھوں عازمین کی میدانِ عرفات آمد

حج کے رکن اعظم کی ادائیگی کے لئے 20 لاکھ سے زائد عازمین میدان عرفان میں موجود ہیں۔ دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین کے قافلے بسوں اور مشاعر ٹرین سروس کے ذریعے علی الاصبح سے ہی منیٰ سے میدان عرفات پہنچنا شروع ہوگئے تھے۔ حج کے رکن اعظم

حج کے رکنِ اعظم کی ادائیگی، لاکھوں عازمین کی میدانِ عرفات آمد Read More »

مسجد نمرہ : دنیا کی واحد مسجد جو ہر سال صرف ایک دن کھولی جاتی ہے

عرفات کے میدان میں واقع مسجد نمرہ دنیا کی واحد مسجد ہے جو صدیوں سے قائم ہے اور ہر سال صرف ایک ہی دن کھولی جاتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق میدان عرفات مکہ مکرمہ سے 21 کلو میٹر دور ہے۔ حج مقامات میں میدان عرفات وہ واحد مقام ہے جو حدود حرم سے باہر

مسجد نمرہ : دنیا کی واحد مسجد جو ہر سال صرف ایک دن کھولی جاتی ہے Read More »

یو اے ای اور قطر میں آڈیو ویڈیو کالنگ سہولت کیوں بند ہے؟

واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول میسیجنگ اور کالنگ ایپ ہے۔ کم و بیش ایک ارب صارفین اسے استعمال کرتے ہیں۔ اس کے باوجود آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ دنیا کے 6 بڑے ممالک میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ چین ، ایران، متحدہ عرب امارات (یو اے

یو اے ای اور قطر میں آڈیو ویڈیو کالنگ سہولت کیوں بند ہے؟ Read More »

مناسک حج کا آغاز، منیٰ کی عارضی خیمہ بستی سے لبیک کی صدائیں

مناسک حج 1445 ہجری بمطابق 2024 کا آغاز ہو چکا ہے۔ وادی منیٰ کی عارضی بستی ’لبیک‘ کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ عازمین آج سارا دن منیٰ میں قیام کریں گے۔ مسجد الحرام کے شمال میں 7 کلو میٹر کی مسافت منیٰ میں سال میں صرف5 دنوں کے لیے خیمہ بستی بسائی جاتی ہے۔

مناسک حج کا آغاز، منیٰ کی عارضی خیمہ بستی سے لبیک کی صدائیں Read More »

قربانی کے جانوروں کا ’مساج سینٹر

مرد او کواتین کے لئے خصوصی مساج سینٹر تو آپ کے دیکھے ہوں گے لیکن انڈونیشیا میں قربانی کے جانوروں کا خصوصی مساج سینتر بہت مقبول ہورہا ہے۔ انڈونیشیا آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلمان ملک ہے ۔ اس لئے یہاں پاکستان کی طرح یہاں بھی اسلامی تہوار انتہائی پرجوش انداز

قربانی کے جانوروں کا ’مساج سینٹر Read More »

عازمین حج کے لئے منیٰ اور عرفات کے درمیان ٹرین سروس شروع

مکہ مکرمہ میں عازمین حج کے لئے منیٰ اور عرفات کے درمیان ٹرین سروس شروع کردی گئی ہے۔ سعودی عرب کی نیوز ویب سائیٹ سبق کے مطابق دوران حج منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے درمیان چلنے والی مشاعر مقدسہ ٹرین 9 مختلف اسٹیشنز سے عازمین کو لائے اور لے جائے گی۔ ٹرین سروس میں سیکیورٹی

عازمین حج کے لئے منیٰ اور عرفات کے درمیان ٹرین سروس شروع Read More »