دنیا

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج امریکا سے معاہدے کے بعد رہا

عراق، پاکستان اور افغانستان سے متعلق امریکا کی خفیہ سفارتی دستاویزات اور مراسلوں کو منظر عام پر لانے والی مصروف وکی لیکس کے سربراہ جولین اسانج کو ایک معاہدے کے بعد برطانیہ کی جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ وکی لیکس کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جولین اسانج […]

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج امریکا سے معاہدے کے بعد رہا Read More »

سعودی حکام نے دوران حج 1307 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی

سعودی عرب نے حج کے دوران شدید گرمی سے 1301 حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق رواں برس شدید گرمی حج کے ارکان کی ادائیگی اور دن کے وقت کسی قسم کے حفاظتی اقدامات کے بغیر طویل پیدل سفر نے 1301 حجاج جاں بحق

سعودی حکام نے دوران حج 1307 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی Read More »

تعلیم کی شیدائی خاتون نے 105 سال کی عمر میں ماسٹرز مکمل کرلیا

دوسری جنگ عظیم کے دوران اسکول چھوڑنے والی امریکی خاتون نے بالآخر 83 سال بعد 105 سال کی عمر میں ماسٹرز ڈگری حاصل کرلی۔ ورجینیا “جنجر” ہسلوپ نے 1940 میں اس وقت کے اسٹین فورڈ یونیورسٹی اسکول آف ایجوکیشن (موجودہ اسٹینفورڈ گریجویٹ اسکول آف ایجوکیشن) سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور فوری طور پر

تعلیم کی شیدائی خاتون نے 105 سال کی عمر میں ماسٹرز مکمل کرلیا Read More »

حج سیزن ختم : سعودی عرب نے عمرہ ویزوں کا اجرا شروع کردیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج ختم ہونے کے بعد عمرہ ے لیے ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نیا عمرہ سیزن یکم محرم 1446ھ سے شروع ہوگا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ کئی برسوں سے حج سیزن کے اختتام پر عمرہ کے لیے ویزوں کا اجرا شروع کردیا جاتا ہے۔ وزارت

حج سیزن ختم : سعودی عرب نے عمرہ ویزوں کا اجرا شروع کردیا Read More »

دوران حج شدید گرمی سے 1100 حجاج جاں بحق، مکہ میں تدفین کا عمل جاری

مکہ مکرمہ میں دوران حج شدید گرمی سے اللہ کو پیارے ہوجانے والے عازمین اور ججاج کی تعداد ایک ہزار ایک سو تک پہنچ گئی ہے۔ فرانس 24 کے مطابق 10 ممالک نے دوران حج اپنے شہریوں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔ جن کا مجموعہ ایک ہزار 81 بنتا ہے۔ جمعرات کو شدید گرمی

دوران حج شدید گرمی سے 1100 حجاج جاں بحق، مکہ میں تدفین کا عمل جاری Read More »

شدید گرمی نے کویت میں بھی بجلی کا بحران پیدا کردیا: لوڈ شیڈنگ شروع

کویت میں شدید گرمی کی وجہ سے بجلی کی طلب رسد سے بڑھ گئی ہے جس کے بعد حکام نے بعض شعبوں کو بجلی کی فراہمی میں کمی کردی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق کویت میں بجلی، پانی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے گزشتہ برسوں میں گرمی

شدید گرمی نے کویت میں بھی بجلی کا بحران پیدا کردیا: لوڈ شیڈنگ شروع Read More »

حج کے دوران شدید گرمی کے سبب سیکڑوں عازمین جاں بحق

رواں برس حج شدید گرمی میں ادا کیا گیا۔ہزاروں عازمین کے لئے حج کے ارکان کی ادائیگی کے دوران قیامت خیز گرمی ناقابل بردشت رہی جب کہ سیکڑوں جاں بحق ہوگئے۔ مکہ مکرمہ میں لاکھوں فرزندان اسلام نے حج کا فریضہ انجام دے دیا ہے۔ اور اب وہ اپنے آبائی علاقوں کو لوٹ رہے ہیں۔

حج کے دوران شدید گرمی کے سبب سیکڑوں عازمین جاں بحق Read More »

یورپ جانے والوں کی ایک اور کشتی ڈوب گئی: کئی پاکستانی جاں بحق

بحیرہ روم میں دو الگ کشتیاں ڈوبنے اور الٹنے سے غیر قانونی طریقے سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے پاکستانیوں سمیت کئی افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ درجنوں لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں پاکستان، ایران، شام، مصر اور بنگلہ دیش سے

یورپ جانے والوں کی ایک اور کشتی ڈوب گئی: کئی پاکستانی جاں بحق Read More »

حج کا آخری مرحلہ: حجاج کرام کا آج رمی کے بعد منیٰ کو الوداع

لاکھوں حجاج کرام آج آخری مرتبہ رمی کے بعد وادی منی کی عارضی خیمہ بستی کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ عرب وین سائیٹ العربیہ کے مطابق مناسک حج کا آخری مرحلہ جمرات پر تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنا ہوتا ہے جسے رمی کہتے ہیں۔ حجاج کرام وقوف عرفۃ کے اگلے دن یعنی 10 ذوالحجہ کو

حج کا آخری مرحلہ: حجاج کرام کا آج رمی کے بعد منیٰ کو الوداع Read More »

حج کے اختتامی مراحل ، حجاج کی دوسرے دن بھی رمی

مکہ مکرمہ میں مسلسل دوسرے روز بھی لاکھوں حجاج کرام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے رمی (شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل ) مکمل کر رہے ہیں۔ وقوف عرفہ سے اگلے تین دن یعنی 10، 11 اور 12 ذی الحجہ کو حجاج کرام حجرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے 3

حج کے اختتامی مراحل ، حجاج کی دوسرے دن بھی رمی Read More »