دنیا

داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت

عراق میں داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی پہلی بیوی کو دہشت گردانہ اقدام کا مرتکب قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ کرخ (مغربی بغداد) کی عدالت نے ابو بکر البغدادی کی […]

داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت Read More »

سام سنگ کمپنی کے ہزاروں ملازم غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال پر چلے گئے

دنیا کی صف اول کی الیکٹرانک کمپنی سام سنگ کے ملازمین نے مطالبات تسلیم نہ کئے جانے پر غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کردی ہے۔ جنوبی کوریا میںس امن سنگ کے ملازمین کی یونین نے مہنگائی کے تناظر میں تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لئے 8 جولائی سے 3 روزہ ہڑتال کی تھی۔

سام سنگ کمپنی کے ہزاروں ملازم غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال پر چلے گئے Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے مقابلے کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے پانچوں نوجوانوں کو کلگام کے علاقوں مدرگام اور فریسل چنیگان میں سرث آپریشن کی آڑ میں قتل کیا۔ فریسل چنیگان مٰں چار نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیاجب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید Read More »

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

نئے ہجری سال کے آغاز پر مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے نئے سال کے آغاز پر غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل رات بھر جاری رہا۔ مکّہ میں شاہ عبدالعزیز کعبہ مشّرفہ غلاف کمپلیکس میں واقع

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل Read More »

ایران میں تبدیلی: اعتدال پسند مسعود پزشکیان صدر منتخب

اپنے خیالات کی وجہ سے اعتدال پسند سمجھے جانے والے ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ ایران کے صدر ابراہیم رئِیسی مئی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ جس کے بعد 28 جون کو ایران کے صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوا تھا جس میں کوئی بھی

ایران میں تبدیلی: اعتدال پسند مسعود پزشکیان صدر منتخب Read More »

ویلز میں سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی کا فیصلہ

تاج برطانیہ میں شامل یورپی ملک ویلز میں کی حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق تاج برطانیہ ٰ میں شامل ملک ویلز کی حکومت نے جان بوجھ کر گمراہ کن بیانات دینے پر اراکین پارلیمان کو سزا دینے کے

ویلز میں سیاست دانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی کا فیصلہ Read More »

برطانیہ میں تبدیلی: 14 سالہ سے برسراقتدار پارٹی ہار گئی

برطانیہ میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے کنزرویٹو پارٹی کے 14 سالہ اقتدار کا خاتمہ کر دیا ہے۔ برطانیہ کے 650 نشستوں پر مشتمل دارالعوام (ایوان زیریں) میں لیبر پارٹی نے 400 سے زائد نشستیں اپنے نام کرلی لیں جب کہ 14

برطانیہ میں تبدیلی: 14 سالہ سے برسراقتدار پارٹی ہار گئی Read More »

خارش، جوئیں، چکن پاکس: غزہ کے بچوں میں خطرناک بیماریاں پھیلںے لگیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں 150,000 سے زائد افراد جلد کی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں جس کی وجہ گزشتہ برس 7 اکتوبر سے غزہ میں اسرئیل کی مسلط کردہ جنگ ہے۔ اے ایف پی کے مطابق دیر البلاح کیمپ میں عارضی کلینک چلانے والے سمیع حامد نے کہا کہ فلسطینن کے

خارش، جوئیں، چکن پاکس: غزہ کے بچوں میں خطرناک بیماریاں پھیلںے لگیں Read More »

بھارت میں ہندو اجتماع کے دوران بھگدڑ سے 120افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس میں ہندوؤں کے مذہبی اجتماع ‘ستسنگ’ میں بھگدڑ مچنے سے 120سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مردوں کے علاوہ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد ہاتھرس کے گاؤں مغل گڑھی میں منقعدہ اجتماع میں شرکت کے لئے پہنچی تھی۔ اجتماع کے اختتام پر واپسی کے

بھارت میں ہندو اجتماع کے دوران بھگدڑ سے 120افراد ہلاک Read More »

لیڈی ڈیانا کے کپڑے اور سامان نیلامی کے لئے پیش

آنجہانی برطانوی شہزادی ڈیانا کے زیر استعمال کئی ملبوسات اور دیگر سامان کو نیلامی کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق چند ہفتوں قبل لیڈی ڈیانا کے زیر استعمال کئی ملبوسات نیلام کئے گئے تھے۔ اب ان کے گاؤن، جوتے، ہینڈ بیگ اور ہیٹس سمیت تقریباً 50 اشیا نیلامی میں پیش

لیڈی ڈیانا کے کپڑے اور سامان نیلامی کے لئے پیش Read More »