دنیا

امریکی صدر کے طیارے سے سامان چرانے والے صحافیوں کو وارننگ

امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ساتھ مختلف ملکی و غیر ملکی دوروں کے دوران سفر کرنے والے صحافیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ خصوصی طیارے سے قیمتی سامان کا چرانے کا سلسلہ بند کریں۔ جرمنی کے سرکاری ادارے کے مطابق دنیا بھر کی طرح امریکی صدر بھی اپنے دوروں کے […]

امریکی صدر کے طیارے سے سامان چرانے والے صحافیوں کو وارننگ Read More »

اسرائیل نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کر لیا

اسرائیل نے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبدالسلام ہنیہ کو گرفتار کرلیا۔۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صباح عبدالسلام ہنیہ کو اسرائیل میں داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے شین بیت نے جنوبی صحرائے نقب میں واقع شہر تل السبع سے حراست میں لیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے صباح

اسرائیل نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کر لیا Read More »

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات: صدر رجب طیب ایردوان کی جماعت کو تاریخی شکست

ترکیہ کے ملک گیر بلدیاتی انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوان کی حکمراں جماعت ‘اے کے پارٹی’ کو اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا ہے۔ اتوار کے روز ترکیہ میں بلدیاتی انتکابات کا انعقاد ہوا تھا۔ نتائج کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان کی جماعت کو اپنے قیام کے بعد سب سے بڑی شکست

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات: صدر رجب طیب ایردوان کی جماعت کو تاریخی شکست Read More »

مسجد الحرام میں طواف کعبہ کے دوران طویل قامت شخص توجہ کا مرکز

مسجد الحرام میں طواف کعبہ کرتے ہوئے ہزاروں فرزندان اسلام کے درمیان ایک طویل قامت شخص لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔۔ عرب نیوز ویب سائیٹ العربیہ میں مطابق حرم کعبہ میں ویسے تو ہر مسلمان اپنے اطراف سے غافل ہوکر اللہ کو راضی کرنے میں مگن ہوتا ہے لیکن کچھ افراد اپنی انفرادی

مسجد الحرام میں طواف کعبہ کے دوران طویل قامت شخص توجہ کا مرکز Read More »

اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس سے نئے مذاکرات کی منظوری دے دی

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ میں حماس سے مذاکرات کے نئے مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر نئے مذاکرات آنے والے دنوں میں دوحہ اور قاہرہ میں ہوں گے۔ دوسری جانب عالمی برادری اور انسانی حقوق کے

اسرائیل وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس سے نئے مذاکرات کی منظوری دے دی Read More »

مسجد الحرام میں تین ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل

مسجد الحرام میں 3 ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے ۔ اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے انتظامات کے ذمہ دار ادارے حرمین شریفین اتھارٹی کے مطابق رواں برس رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام میں 2500 مرد اور 5500

مسجد الحرام میں تین ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل Read More »

برطانوی فوج میں داڑھی رکھنے پر عائد پابندی ختم

برطانوی فوج نے اپنے اہلکاروں پر سیکڑوں سال سے عائد داڑھی رکھنے پر پابندی ختم کر دی ہے۔ برطانوی ویب سائیٹ انڈیپینڈینٹ کے مطابق برطانوی مسلح افواج میں سیکڑوں برسوں سے اپے اہلکاروں اور افسرانن پر داڑھی رکھنے پر پابندی عائد تھی لیکن گزشتہ چند دہائیوں کے دوران بحریہ اور فضائیہ میں یہ قدغن ہٹادی

برطانوی فوج میں داڑھی رکھنے پر عائد پابندی ختم Read More »

ٹرمپ نے انتخابی چندے کے لئے انجیل بیچنا شروع کردی

امریکا کے سابق صدر اور ماہِ نومبر میں صدارتی انتخابات کے لئے ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹر نیٹ سے انجیل فروخت کرنا شروع کر دی ہے۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی عدالتی اور کاروباری معاملات میں انتہائی طرح پھنسے ہوئے ہین لیکن اس کے باوجود وہ ایک مرتبہ

ٹرمپ نے انتخابی چندے کے لئے انجیل بیچنا شروع کردی Read More »

روز ضائع ہونے والی خوراک دنیا کا ہر انسان پیٹ بھر کر کھا سکتا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہر روز کروروں لوگ بھوکے سونے پر مجبور ہوتے ہیں لیکن ایک ارب افراد کی خوراک جتنا کھانا ضائع کردیا جاتا ہے۔۔ جرمنی کی سرکاری ویب سائیٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے عالمی ماحولیاتی ادارے یو این ای پی نے خوراک کے ضیاع کے حوالے سے تحقیقی رپورٹ جاری

روز ضائع ہونے والی خوراک دنیا کا ہر انسان پیٹ بھر کر کھا سکتا ہے: اقوام متحدہ Read More »

امریکا میں 14 سال سے کم عمر بچے پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر مشروط پابندیاں لگادی گئی ہیں ۔ جس کے تحت اب بچوں کو فیس بک، ٹک ٹاک اور دیگر ایپس اور ویب سائیت کے استعمال کے لئے والدین کی اجازت درکار ہوگی۔ سوشل میڈیا ہر عمر کے

امریکا میں 14 سال سے کم عمر بچے پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی Read More »