اے آئی کو قابو کرنے کیلیے دنیا بھر کے ممالک متحد: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور
دنیا بھر کے ممالک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مصنوعی ذہانت سے متعلق قرارداد متقفہ طور پر منظور کرلی ہے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکا کی جانب سے پیش کی گئی اس قرارداد کو چین سمیت 120 سے زائد ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ منظور […]
اے آئی کو قابو کرنے کیلیے دنیا بھر کے ممالک متحد: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور Read More »









