دنیا

دبئی میں خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عربی گرفتار

دبئی میں پولیس نے مسجد کے باہر بھیک مانگنے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا تو معلوم ہوا کہ وہ عورت نہیں بلکہ مرد ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق دبئی پولیس کے جنرل ڈیپارٹمنٹ آف کریمنل انویسٹی گیشن نے ایک شہری کی اطلاع پر ایک مسجد کے باہر بیٹھی خاتون کو حراست میں لے […]

دبئی میں خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عربی گرفتار Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت: امداد کے منتظر لوگوں پر فائرنگ سے درجنوں شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ غزہ میں امداد کے منتظر لوگوں پر فائرنگ سے کم از کم 29 افراد شہید جب کہ 150 زخمی ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ کے کویتی چوک پر اسرائیلی فوجیوں نے اس وقت فائرنگ کردی جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ امدادی سامان کے منتظر تھے۔ فائرنگ کے

غزہ میں اسرائیلی بربریت: امداد کے منتظر لوگوں پر فائرنگ سے درجنوں شہید Read More »

امریکی پولیس اپنے ہیڈ کوارٹر کے چرسی چوہوں سے پریشان

امریکا کے شہر نیو اورلینز کی پولیس اپنے ہیڈ کوارٹر میں موجود نشئی چوہوں سے پریشان ہے۔ فرانسیسی ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق امریکا کے شہر اورلینز کی پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں ضبط کی گئی منشیات مسلسل غائب ہورہی ہے۔ پولیس اسے روک نہیں پارہی ۔ منشیات چوری کا یہ کام کوئی پولیس

امریکی پولیس اپنے ہیڈ کوارٹر کے چرسی چوہوں سے پریشان Read More »

ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ۔۔۔۔ چین کی امریکا کو خمیازہ بھگتنے کی تنبیہہ

دو روز قبل امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل کی منظوری کے بعد چین نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی سے مستقبل میں واشنگٹن کو ’خمیازہ بھگتنا‘ پڑے گا۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے امریکا سمیت کئی ملکوں میں گاہے بگاہے

ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ۔۔۔۔ چین کی امریکا کو خمیازہ بھگتنے کی تنبیہہ Read More »

کمپنیوں کے اشتہار میں گھڑی کا وقت 10:10 یا 02:10 کیوں دکھایا جاتا ہے؟

آپ نے اکثر کمپنیوں کی بند گھڑیوں میں دیکھا ہوگا کہ وقت 10:10 پر دکھایا گیا ہے۔ لیکن کیا آپ اس کے پیچھے کی وجہ جانتے ہیں؟ آج ہم آپ کو اس کے پیچھے کی وجہ بتائیں گے۔ گھڑیوں میں 10:10 کے پیچھے بہت سی کہانیاں ہیں۔ لیکن اس کے پیچھے کی حقیقت بالکل مختلف

کمپنیوں کے اشتہار میں گھڑی کا وقت 10:10 یا 02:10 کیوں دکھایا جاتا ہے؟ Read More »

روس یوکرین جنگ نے امریکا اور یورپی ممالک پر دولت کی بارش کردی

روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ دو برسوں سے جاری جنگ کے دوران اسلحے کی فروخت سے امریکا اور ترقی یافتہ یورپی ممالک کو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق 2019 سے 2023 کے درمیانی عرصے میں 2014 سے 2018 کے مقابلے میں دنیا بھر میں

روس یوکرین جنگ نے امریکا اور یورپی ممالک پر دولت کی بارش کردی Read More »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں السامی کیلنڈر کے مطابق اتوار 10 مارچ کو شعبان المعظم کی 29 تاریخ تھی۔ سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں شہریوں کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔۔ رویت ہلال کی شہادتوں کی بنیاد پر سعودی عرب میں اتوار 10 مارچ کو رمضان کا چاند نظر ۤنے کا اعلان

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا Read More »

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن کا اقتدار چھوڑنے کا عندیہ

ترکیہ میں گزشتہ دو دہائیوں سے برسراقتدار رجب طیب ایردوآن نے ملک بھر میں رواں ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو اپنے آخری الیکشن قرار دے دیا ہے۔۔ ترکیہ کو معاشی مضبوطی دینے اور عال اسلام میں دوبارہ اہم مقام دلانے والے رجب طیب اردوان رجب 2003 میں پہلی مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔ پھر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن کا اقتدار چھوڑنے کا عندیہ Read More »

امریکا میں جھیل سے غوطہ خور کو 200 ایپل گھڑیاں مل گئیں

تصور کریں کہ اگر آپ کسی جھیل میں اتریں اور آپ کو 200 آئی واچز گھڑیاں مل جائیں جن کی قیمت لاکھوں میں ہے تو آپ کو کیسا لگے گا؟ ۔ ایک امریکی غوطہ خور کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ امریکی نیوز وی سائیٹ کے مطاقب امریکی ریاست الینوائے کے گاؤں پورٹ بیرنگٹن

امریکا میں جھیل سے غوطہ خور کو 200 ایپل گھڑیاں مل گئیں Read More »

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام اور یوٹیوب سروس ڈاؤن

دنیا بھر میں میٹا پلیٹ فارمز کی سوشل میڈیا ایپس فیس بک، انسٹاگرام اور گوگل کی یوٹیوب تکنیکی مسائل کا شکار ہوگئیں۔ صارفین کو لاگ ان کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ صارفین خود بخود ان ایپس اور پلیٹ فارمز سے لاگ آؤٹ ہو رہے ہیں۔ بہت سے یوٹیوب صارفین نے یہ بھی شکایت کی

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام اور یوٹیوب سروس ڈاؤن Read More »