دنیا

ایلون مسک سے ٹوئٹر کے سابق ایگزیکٹیوز نے عدالتی جنگ چھیڑ دی

مائیکرو بلاگنگ وہب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کی برطرف اعلٰی انتظامیہ نے امریکی عدالت میں ایلون مسک پر 13 کروڑ ڈالر کی عدم ادائیگی کا مقدمہ درج کرادیا۔ فرانسیسی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق کیلیفورنیا کی وفاقی عدالت میں ایلون مسک کے خلاف مقدمہ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے برطرف سی ای او پراگ […]

ایلون مسک سے ٹوئٹر کے سابق ایگزیکٹیوز نے عدالتی جنگ چھیڑ دی Read More »

ایک سال میں 31 ارب ڈالر کا نقصان : ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان نہیں رہے

دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس ایک بار پھر ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ بلومبرگ کے جاری کردہ تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق 2023 ایلون مسک کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ ایک سال

ایک سال میں 31 ارب ڈالر کا نقصان : ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان نہیں رہے Read More »

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری سے درجنوں جاں بحق، شہدا کی تعداد 30000 سے متجاوز

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے لیے جمع ہونے والوں پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 104 افراد شہید ہوگئے۔۔ گزشتہ برس 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کے تعداد 30 ہزار سے بھی بڑھ گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں نے اس

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری سے درجنوں جاں بحق، شہدا کی تعداد 30000 سے متجاوز Read More »

پاگل عاشق نے ہونٹ کے اندرونی حصے میں محبوبہ کا نام لکھالیا

بھارت میں اظہار محبت کے لئے ایک عاشق نے اپنے ہونٹوں کے اندرونی حصے پر اپنی محبوبہ کا نام لکھالیا ۔۔ کہا جاتا ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے۔ کسی کی محبت میں گرفتار انسان یہ بھی نہیں سمجھ سکتا کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔ ۤایسے ہی ایک عاشق کی ایک ویڈیو ان

پاگل عاشق نے ہونٹ کے اندرونی حصے میں محبوبہ کا نام لکھالیا Read More »

حرم میں ’‏ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘ کے علاوہ ہر صدا ناقابل قبول: انتظامیہ

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ حرم میں ’‏ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘ کے علاوہ کوئی نعرہ یا صدا کسی صورت قابل قبول نہیں۔۔ سعودی ویب سائیٹ الاخبار کے مطابق خانہ کعبہ (مسجد الحرام) کے امام شیخ السدید نے ایک تقریب کے دوران خطابب میں کہا

حرم میں ’‏ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ‘ کے علاوہ ہر صدا ناقابل قبول: انتظامیہ Read More »

امریکی شہری کی ناک 150 زندہ کیڑوں کا گھر بن گئی، ویڈیو وائرل

امریکا کے ایچ سی اے فلوریڈا میموریل اسپتال میںے آنے والے ایک مریض کی ناک سے بار بار خون بہنے کی وجہ سے اسپتال میں موجود ہر کوئی حیران رہ گیا۔ اب اس واقعے کی وائرل ویڈیو کو دیکھ کر لوگ طرھ طرح کی باتیں کررہے ہیں۔ امریکی ویب سائیت کے مطابق اسپتال میں ایک

امریکی شہری کی ناک 150 زندہ کیڑوں کا گھر بن گئی، ویڈیو وائرل Read More »

الگ نظر آنے کی خواہش: خاتون نے سر پر بالوں سے ہی مچھلی گھر بناڈالا

دنیا بھر میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو منفرد نظر آنے کے لیے اپنے بالوں کے کے ساتھ کچھ انوکھا کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک منفرد ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک خاتون نے سر پر پورا مچھلی گھر ہی بناڈالا ہے۔ ویڈیو میں

الگ نظر آنے کی خواہش: خاتون نے سر پر بالوں سے ہی مچھلی گھر بناڈالا Read More »

ایران اپنے 2 نئے فضائی دفاعی نظام منظر عام پر لے آیا

ایران نے اپنے دو نئے فضائی دفاعی نظام کی رونمائی کی ہے ۔ جسے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔۔ ایران کے سرکاری میڈیا اور فرانسیہسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہفتے کے روز ایران نے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم “ارمان” اور “ارمان” اینٹی بیلسٹک

ایران اپنے 2 نئے فضائی دفاعی نظام منظر عام پر لے آیا Read More »

پاکستانی عوام کی مرضی کا احترام یقینی بنانے کی ضرورت ہے: وائٹ ہاؤس

امریکی ایوان صدر”وائٹ ہاؤس” کی ترجماان کیرین یاں پیئرن کا کہنا ہے کہ ہم مسلسل پاکستانی حکومت اور سیاسی جماعتوں کو عوامی اور نجی سطح پر واضح طور پر بتاتے رہتے ہیں کہ عوام کی مرضی کا احترام اور شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کیرین یاں

پاکستانی عوام کی مرضی کا احترام یقینی بنانے کی ضرورت ہے: وائٹ ہاؤس Read More »

سام سنگ اسمارٹ ٹی وی میں بڑی تبدیلی: گوگل اسسٹنٹ کی سپورٹ ختم

دنیا بھر میں ٹیک کی دنیا کی صف اول کمپنی سام سنگ نے اپنے اسمارٹ ٹی وی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ان میں گوگل اسسٹنٹ سپورٹ ختم کردی ہے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ نے اپنے سمارٹ ٹی وی میں گوگل اسسٹنٹ کا فیچر چار سال قبل یعنی 2020 سے ہی فراہم کرنا

سام سنگ اسمارٹ ٹی وی میں بڑی تبدیلی: گوگل اسسٹنٹ کی سپورٹ ختم Read More »