دنیا

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے 100 دن، 24 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کو 100 دن مکمل ہوگئے۔ اس دوران 24 سے زائد فلسطینی شہید جب کہ ہزاروں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق غذہ میں شہید افراد میں سے 60 فیصد بچے اور خواتین ہیں۔ غزہ کا کوئی علاقہ رہائش کے قابل نہیں رہا۔ 7 اکتوبت کو حماس […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے 100 دن، 24 ہزار سے زائد فلسطینی شہید Read More »

امریکا میں پہلی مسلمان اور پاکستانی نژاد خاتون میئر

پاکستانی نژاد فوزیہ جنجوعہ نے امریکا میں پہلی مسلمان اور جنوبی ایشیائی خاتون میئر اپنے نام کرلیا ہے۔ وہ 2024 کے لیے امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی میئر منتخب ہوئی ہیں ۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماؤنٹ لوریل کے ٹاؤن شپ ہال میں اپنی حلف برداری کی تقریب میں فوزیہ

امریکا میں پہلی مسلمان اور پاکستانی نژاد خاتون میئر Read More »

بحیرہ احمر میں حوثیوں کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ

امریکہ اور برطانیہ کی بحریہ نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے اب تک کے سب سے بڑے حملے کو پسپا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فرانسیسی ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحیرہ احمر میں بحری جہازوں کو نشانہ بنانے پر مذمتی قراردار پیش کئے جانے کے چند ہی

بحیرہ احمر میں حوثیوں کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ Read More »

اسمارٹ فون اور ٹی وی کے بعد اسمارٹ کموڈ ، سارے کام الیکسا کرے گا

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں الیکٹرانکس مصنوعات کی سب سے بڑی سالانہ نمائش کنزیومر الیکٹرانکس شو (Consumer Electronics Show) جاری ہے۔ جس میں آپ کو کچھ کرنے کے بعد کچھ کرنے کی ضرروت نہیں، آپ کے باقی کے سارے کام ایلکسا یا گوگل ہوم کرے گا۔ اسمارٹ کا لفظ اب ہماری زندگی میں ایک

اسمارٹ فون اور ٹی وی کے بعد اسمارٹ کموڈ ، سارے کام الیکسا کرے گا Read More »

باپ بیٹے کی محبت سے خائف ماں نے 4 سالہ اکلوتا بیٹا قتل کردیا

بھارتی ریاست گوا میں ایک عورت نے اپنے 4 سالہ بیٹے کو اس خوف میں قتل کردیا کہ کہیں وہ اس کے سابق شوہر کے پاس ہمیشہ کے لئے ہی نہ چلا جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوچناسیٹھ گزشتہ چار برس سے بنگلورو میں Mindful AI Lab نامی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ک سی ای

باپ بیٹے کی محبت سے خائف ماں نے 4 سالہ اکلوتا بیٹا قتل کردیا Read More »

شوہر نے 3 بیٹوں کے بعد بیٹی کی خواہش پوری نہ کرنے پر بیوی کو گھر سے نکال دیا

ہمارے معاشرے میں عام طور پر لڑکا پیدا نہ ہونے پر عورت کو مجرم گردانا جاتا ہے ۔ بعض اوقات تو عورت کو طلاق بھی دے دی جاتی ہے لیکن بھارتی شہر آگرہ میں بیٹی کیلیے مزید بچے نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دینے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔۔ بھارتی میڈیا

شوہر نے 3 بیٹوں کے بعد بیٹی کی خواہش پوری نہ کرنے پر بیوی کو گھر سے نکال دیا Read More »

80 سال قبل والدین کے لیے لکھا گیا خط بیٹی کو مل گیا

ای میل، ٹیلی فون، موبائل فون اور واٹس ایپ کے دور میں خط لکھنا کچھ فرسودہ سا لگتا ہے لیکن صرف چند برس پہلے تک یہ مواصلات کے سب سے نمایاں طریقوں میں سے ایک تھا۔دنیا کے مختلف حصوں سے لوگ ایک دوسرے کو خطوط بھیجتے تھے۔کبھی انہیں مقررہ وقت پر مل جاتی اور کبھی

80 سال قبل والدین کے لیے لکھا گیا خط بیٹی کو مل گیا Read More »

امریکا نے حماس کی مالی معلومات حاصل کرنے کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا

امریکا نے حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے والے 5 افراد اور تنظیم کے مالیاتی نظام کی معلومات دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ وائس آف امریکا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں موجود 5 افراد

امریکا نے حماس کی مالی معلومات حاصل کرنے کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا Read More »

یورپی ڈیپارٹمینٹل اسٹور کیرفور نے پیپسی اور لیز سمیت کئی اشیا بیچنا بند کردیں

فرانس، بیلجیم، اٹلی اور اسپین میں ڈیپارٹمینٹل اسٹورز چلانے والی کمپنی کیرفور نے قیمتوں کے تنازع پر پیپسی، سیون اپ، لپٹن چائے اور لیز چپس سمیت پیپسی کو کمپنی کی مصنوعات کی فروخت بند کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی فرانس 24 کے مطابق کیر فور (Carrefour) نے فرانس، بیلجئیم، اٹلی اور اسپین بھر میں

یورپی ڈیپارٹمینٹل اسٹور کیرفور نے پیپسی اور لیز سمیت کئی اشیا بیچنا بند کردیں Read More »

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب میں دھماکے؛ 103 افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر تقریب کے دوران یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ایران کی پاسدران انقلاب کے سابق سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو 2020 میں بغداد کے ہوائی اڈے کے باہر ایک امریکی ڈرون

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب میں دھماکے؛ 103 افراد جاں بحق Read More »