دنیا

بدمعاش پینگوئن نے رن وے پر پرواز رکوادی

نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک پینگوئن نے رن وے پر کھڑے ہوکر پرواز کو روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویلنگٹن ایئر پورٹ ایک ترجمان نے بتایا کہ مقامی فضائی کمپنی ایئر کیتھمس ( Air Chathams) کی پرواز اڑان بھرنے کی تیاری کر رہی تھی ۔ عین […]

بدمعاش پینگوئن نے رن وے پر پرواز رکوادی Read More »

عورت کے بازو پر سب سے لمبے بال کا ریکارڈ امریکی خاتون کے نام

لمبے بال عورت کی دلکشی اور خوبصورتی کا ایک معیار ہوتا ہے۔ لیکن کوئی بھی عورت یہ نہیں چاہتی کہ اس کے بازو پر بال لمبے ہوں ۔۔ ایک امریکی خاتون ایسے انوکھے ریکارڈ کی مالک ہیں جو کوئی عام عورت شائد سوچ بھی نہیں سکتی اور یہ ریکارڈ ہر نئے دن کے ساتھ مزید

عورت کے بازو پر سب سے لمبے بال کا ریکارڈ امریکی خاتون کے نام Read More »

اسرائیل کو غزہ میں ایک دن میں سب سے بڑا نقصان؛ 24 فوجی جہنم واصل

غزہ میں اسرائیل کے 24 اسرائیلی فوجی ایک ہی دن میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ 7اکتوبر سے شروع ہونے والی صیہونی جارحیت کے بعد سے ایک روز کی سب سے بڑی فوجی ہلاکتیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے پریس بریفنگ کے دوران 21 فوجیوں

اسرائیل کو غزہ میں ایک دن میں سب سے بڑا نقصان؛ 24 فوجی جہنم واصل Read More »

حماس کی مالی معاونت کرنے والے نیٹ ورکس پر نئی امریکی پابندیاں

امریکا نے اسرائیل کے خلاف مسلح جدو جہد روکنے کے لئے حماس اور دیگر تنظیموں کی مالی معاونت کرنے والوں پر نئی پابندیاں لگادی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق حماس القدس فورس اور اسلامی جہاد کی ملنے والی مالی امداد کے راستے روکنے کے لئے مختلف کمپنیوں اور ان کے مالکان پر نئی پابندیاں

حماس کی مالی معاونت کرنے والے نیٹ ورکس پر نئی امریکی پابندیاں Read More »

اسرائیل یرغمالیوں کی معلومات کے بدلے فلسطینیوں کو انعام کا لالچ دینے لگا

اسرائیل 7 اکتوبر کے بعد سے غزہ میں 25 ہزار سے زائد بے گناہوں کو قتل کرچکا لیکن اب تک وہ اپنے یرغمال شہریوں تک نہیں پہنچ سکا۔ جس کے بعد اب اس نے مقامی فلسطینیوں کو اس حوالے سے خبر دینے کے بدلے انعام کا لالچ دیا ہے۔ عرب نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق

اسرائیل یرغمالیوں کی معلومات کے بدلے فلسطینیوں کو انعام کا لالچ دینے لگا Read More »

برطانیہ میں مردہ باپ کے پاس موجود 2 سالہ بچہ بھوک سے مرگیا

برطانیہ کے باپ کی ناگہانی موت کے بعد وہاں موجود 2 سالہ بچہ بھوک سے مر گیا اور کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق برطانیہ کی کاؤنتی لنکن شائر کے علاقے اسکیگنیس میں وواقع ایک مکان سے 9 جنوری کو 60 سالہ باپ کینتھ اور 2 سالہ

برطانیہ میں مردہ باپ کے پاس موجود 2 سالہ بچہ بھوک سے مرگیا Read More »

ایلزبتھ اینڈرسن؛ ریکارڈ مقدار میں اپنا دودھ عطیہ کرنے والی عظیم ماں

تین بچوں کی ماں الزبتھ اینڈرسن-سیرا نے اپنا دودھ عطیہ کرکے ہزاروں بچوں کی پرورش کی ہے – یہاں تک کہ انہوں نے قبل از وقت پیدا ہونے والے سیکڑوں بچوں کی زندگیاں بچانے میں بھی مدد کی ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے شہر الوہا سے تعلق رکھنے

ایلزبتھ اینڈرسن؛ ریکارڈ مقدار میں اپنا دودھ عطیہ کرنے والی عظیم ماں Read More »

اسرائیل کا شام پر حملہ، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کئی اہلکار ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں ہفتے کو اسرائیل کے حملے میں کم از کم 10 افراد جان سے گئے جن میں ایران کے پاسداران انقلاب کے شام میں انٹیلی جنس سربراہ اور ان کے نائب بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں نے ایران اور شام کے میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک

اسرائیل کا شام پر حملہ، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کئی اہلکار ہلاک Read More »

دنیا کا بدصورت ترین لان ؛اعزاز آسٹریلوی خاتون کے باغیچے کے نام

آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کی خاتون کا لان دنیا کے پہلے بدصورت ترین لان کے مقابلے میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق دنیا کے خراب ترین لان کے مقابلے کا انعقاد سوئیڈن کے قصبے گوٹ لینڈ کی جانب سے کیا گیا۔ جسے تسمانیہ کے علاقے سینڈفورڈ کی کیتھلین مرے (Kathleen

دنیا کا بدصورت ترین لان ؛اعزاز آسٹریلوی خاتون کے باغیچے کے نام Read More »

دنیا کے 5 امیر ترین لوگوں کی دولت 3 سال میں دگنی اور 5 ارب افراد غریب ہوگئے

برطانیہ کے غیر سرکاری فلاحی ادارے آکسفیم نے دنیا بھر میں دولت کی تقسیم میں عدم مساوات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک اور مارک زکربرگ سمیت دنیا کے 5 امریر ترین افراد کی دولت 2020 سے اب تک دگنی ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس

دنیا کے 5 امیر ترین لوگوں کی دولت 3 سال میں دگنی اور 5 ارب افراد غریب ہوگئے Read More »