دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے اثاثے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام ثابت، مجرم قرار

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جائیدادوں اور دیگر اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے مجرم قرار دے دیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے شہر مین ہٹن میں ریاستی عدالت میں سمتبر 2022 میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹرمپ […]

ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے اثاثے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام ثابت، مجرم قرار Read More »

چینی بزنسمین اپنی کمپنی کا صابن غیر نقصان دہ ثابت کرنے کے لیے ملازمین کے سامنے کھا گیا

چینی کلینزنگ پروڈکٹ کمپنی کے چیئرمین کو اپنا ہی صابن قدرتی ثابت کرنے کے لیے کھانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں معروف کلینزنگ پراڈکٹس بنانے والی کمپنی ہانگ وے کے باس کی ایک ویڈیو کئ بہت چرچے ہیں۔یہ ویڈیو کمپنی کی میٹنگ

چینی بزنسمین اپنی کمپنی کا صابن غیر نقصان دہ ثابت کرنے کے لیے ملازمین کے سامنے کھا گیا Read More »

ایران کا دارالحکومت تہران میں بیک وقت پھٹنے والے 30 بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ

ایران کی وزارت دفاع نے دارالحکومت تہران میں بیک وقت 30 بم نصب ہونے اور ان کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق تہران کے مختلف قمامات پر 30 بم نصب کئےے گئے تو جو ایک ہی وقت میں پھٹنے تھے۔ اگر ایسا ہوجاتا تو

ایران کا دارالحکومت تہران میں بیک وقت پھٹنے والے 30 بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ Read More »

سکھ شہری ہلاکت؛ ٹروڈو ایک دن میں بھارت کے سامنے بکری بن گئے

گزشتہ روز بھارتی دہشتگردی کا پردہ چاک کرنے والے کینیڈین وزیر اعظم اب مودی سرکار کے سامنے بکری بن گئے ہیں۔۔ گزشتہ روز کینیڈا نے سکھ شہری کے قتل پر اپنے ملک میں سینیئر سفارتکار کا روپ دھارے بھارتی دہشتگرد ایجنسی را ک سربراہ کو نکال دیا تھا۔۔ کینیڈا کی حکومت نے تمام ثبوتوں کی

سکھ شہری ہلاکت؛ ٹروڈو ایک دن میں بھارت کے سامنے بکری بن گئے Read More »

کینیڈا میں سکھ کی ہلاکت سے بھارتی دہشتگردی کا پردہ فاش

بھارت خود کو دنیا کی سبب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے لیکن چند ماہ قبل کینیڈا میں ایک سکھ شہری کے قتل نے اس کی ساری جموہری روایات اور امن و آشتی کو ننگا کردیا ہے۔۔۔ رواں برس جون میں کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک گردوارے کے باہر نقاب پوش حملہ آوروں نے

کینیڈا میں سکھ کی ہلاکت سے بھارتی دہشتگردی کا پردہ فاش Read More »