دنیا

امریکا میں برسوں خدمات کے باوجود مسلمان میئر پر دہشتگرد کا ٹھپہ

نائن الیون واقعے کو 22 برس ہوچکے لیکن اتنے برس گزرنے کے بعد بھی امریکا میں مسلمانوں پر شک ختم نہیں ہوسکا ۔۔ اس کی تازہ مثال ریاست نیو جرسی کے شہر پراسپیکٹ پارک کے مئیر محمد خیر اللہ ہیں ۔۔ امریکی سرکاری میڈیا وائس آف امریکا کے مطابق محمد خیر اللہ کا نام 2019 […]

امریکا میں برسوں خدمات کے باوجود مسلمان میئر پر دہشتگرد کا ٹھپہ Read More »

افریقی ملک نائجر میں فرانسیسی سفیر ‘یرغمال ‘

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ افریقی ملک نائجر میں فرانس کے ایلچی فرانسیسی سفارت خانے میں یرغمالی کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ نائجر میں فرانسیسی سفارتی عملہ یرغمالیوں جیسے زندگی گزارنے پر مجبور اور نائجر کی نئی فوجی

افریقی ملک نائجر میں فرانسیسی سفیر ‘یرغمال ‘ Read More »

ویت نام کی رہائشی عمارت میں آتش زدگی سے 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ویت نام کےگنجان آباد علاقے میں لگنے والی رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 30 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

ویت نام کی رہائشی عمارت میں آتش زدگی سے 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی Read More »

آئی فون پر پابندی، ایپل کی مارکیٹ ویلیو میں 200 ارب ڈالر کی کمی

چین کی جانب سے آئی فون پر پابندی میں توسیع کی وجہ سے ایپل کے شیئرز میں 2اعشاریہ9 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس سے چین میں کمپنی کے مستقبل کے بارے میں خدشات پیدا ہو گئے۔ معروف ٹیک کمپنی ایپل نے جمعرات کو اپنے اسٹاک ویلیو میں 2اعشاریہ9 فیصد کی کمی کا سامنا کیا۔

آئی فون پر پابندی، ایپل کی مارکیٹ ویلیو میں 200 ارب ڈالر کی کمی Read More »

ماہرین نے کمبھ میلے میں وبا پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا

دسیوں ہزار زائرین سانس کی نالی کے انفیکشن کے ساتھ میلے میں پہنچ رہے ہیں۔ کمبھ میلے کے اندر موجود کلینک ایسے افراد کو اینٹی بائیوٹکس کی خطرناک حد تک اضافی مقدار تجویز کر رہے ہیں۔

ماہرین نے کمبھ میلے میں وبا پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا Read More »