دنیا

سعودی شاہ کا آیت اللہ علی خامنہ ای کو خاص پیغام پہنچادیا

سعودی عرب کے وزیر وفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی کو پہنچادیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔جس میں […]

سعودی شاہ کا آیت اللہ علی خامنہ ای کو خاص پیغام پہنچادیا Read More »

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی: مالدیپ میں اسرائیلیوں کی آمد پر پابندی

مالدیب نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کے لئے اسرائیلی سیاحوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مالدیپ کی پارلیمنٹ نے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جارضیت اور وحشیانہ کارروائیوں میں فلسطینیوں کی شہادت پر قرارداد منظور کی تھی جس میںاسرائیلیوں کے مملکت میں داخلے کی سفارش کی گئی

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی: مالدیپ میں اسرائیلیوں کی آمد پر پابندی Read More »

امریکا سے مذاکرات سے نہ تو بہت توقعات ہیں اور نہ ہی زیادہ بدگمان: علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات سے نہ تو بہت زیادہ اچھی توقع رکھتے ہیں اور نہ ہی بہت زیادہ بدگمان ہیں۔ ایران نے سرکاری میڈیا کے مطابق کابینہ اراکین، مجلس شورائے اسلامی کے ممبران ، عدلیہ کے ذمہ دار عہدیداروں اور دیگر اداروں

امریکا سے مذاکرات سے نہ تو بہت توقعات ہیں اور نہ ہی زیادہ بدگمان: علی خامنہ ای Read More »

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مستقل جنگ بندی کی ضمانت مانگ لی

غزہ میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت کار تنظیم حماس نےکہا ہے کہ یرغمالیوں کی رپائی اسی وقت ہوگی جب انہیں مستقل جنگ بندی کی ضمانت دی جائے گی۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق ایک جانب اسرائیل غزہ پر فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے تو دوسری جانب قطر اور مصرکے نمائندے امریکا

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مستقل جنگ بندی کی ضمانت مانگ لی Read More »

سعودی عرب میں حج انتظامات؛غیر ملکیوں کو 29 اپریل تک اپنے ملک لوٹنے کا حکم

سعودی عرب نے حج سیزن کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دینی شروع کردی ہے ۔ مکہ میں داخلے کے لیے 23 اپریل سے پرمٹ کی شرط پرعمل درآمد کا آغاز ہو گا۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملک میں عمرہ ویزے پر

سعودی عرب میں حج انتظامات؛غیر ملکیوں کو 29 اپریل تک اپنے ملک لوٹنے کا حکم Read More »

فرانس کا جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ ہے، میکرون

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ کہ فرانس رواں برس جون میں ممکنہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فرانسیسی ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو میں ایمانوئل میکرون نے کہا کہ آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی جانب بڑھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں

فرانس کا جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ ہے، میکرون Read More »

ٹرمپ کی ٹیرف جنگ: چینی سامان پر ٹیرف 21 فیصد بڑھادیا، کئی ممالک کیلیے نرمی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر ٹیرف کی شرح مزید 21 فیصد بڑھادی جب کہ درجنوں ممالک کو 90 روز کا ریلیف دے دیا۔ چین نے امریکا کی ٹیرف پالیسی کےخلاف بدھکے روزامریکی مصنوعات پرٹیرف کو 84فیصد کردیا ۔ جسپر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔ امریکا نے چین کے

ٹرمپ کی ٹیرف جنگ: چینی سامان پر ٹیرف 21 فیصد بڑھادیا، کئی ممالک کیلیے نرمی Read More »

ٹیرف جنگ مزید شدید: چین اور یورپی یونین کا جوابی اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چھیڑی گئی عالمی ٹیرف جنگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔ چین اور یورپی یونین نے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف لگادیا ہے۔ امریکی صدر نے دنیا بھر کی مصنوعات پر ٹیرف کااعلان کیا تو جواب میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر ٹیرف لگادیا۔ چین کے اس

ٹیرف جنگ مزید شدید: چین اور یورپی یونین کا جوابی اعلان Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کا اعلان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات شروع کر دیے ہیں، جب کہ تہران نے اس سے قبل مذاکرات کے لیے واشنگٹن کے مطالبات کو مسترد کر دیا تھا۔ امریکی صدر کی جانب سے ایران سے اعلیٰ سطح مذاکرات کا اچانک

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کا اعلان Read More »

ٹرمپ کا ٹیرف جنگ سے پیچھے ہٹنے سےانکار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں درآمد ہونے والی اشیا پر عائد نئے ٹیرف سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک کہ دیگر ممالک اپنے تجارتی حجم کو امریکہ کے برابر نہیں کر دیتے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ

ٹرمپ کا ٹیرف جنگ سے پیچھے ہٹنے سےانکار Read More »