دنیا

ایلون مسک نے ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے مخالفت کردی

ایلون مسک نے امریکا اور یورپ کے درمیان صفر ٹیرف فری ٹریڈ زون کی تجویز پیش کی ہے ، جس سے تجارت کو فروغ ملے گا اور دونوں فریقوں کو فائدہ ہوگا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں دنیا بھر کے 100 سے زائد ملکوں کی برآمدات پر بھاری محصولات عائد کیے […]

ایلون مسک نے ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے مخالفت کردی Read More »

اسرائیل نے غزہ کا 65 فیصد حصہ فلسطینیوں کیلئے بند کر دیا: اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے 65 فیصد حصے کو فلسطینیوں کے لیے ممنوعہ قرار دے دیا ہے کیونکہ اسرائیلی افواج اس محصور علاقے پر اپنے حملوں میں شدت لا رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور یا ’’اوچا‘‘ کے مطابق غزہ کے دو تہائی حصے

اسرائیل نے غزہ کا 65 فیصد حصہ فلسطینیوں کیلئے بند کر دیا: اقوام متحدہ Read More »

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا

اسرائیلی فوج نے نام نہاد سکیورٹی زون کو وسعت دینے کے لیے شمالی غزہ کے مزید علاقوں میں داخل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ پیش رفت غزہ کے جنوب میں ایک بڑے آپریشن کے ذریعے وسیع علاقوں پر قبضے کے اعلان کے چند روز بعد ہوئی ہے۔ اسرائیل نے اپنے سیکیورٹی زون کو

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا Read More »

جنوبی کوریا کی عدالت نے مارشل لا لگانے والے صدر کو برطرف کر دیا

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے گزشتہ برس ملک میں مارشل لا لگانے والے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی توثیق کرتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جونبی کوریا کے صدر یون سک یول نے گزشتہ برس ملک میں مارشل لاء کا اعلان کرتے

جنوبی کوریا کی عدالت نے مارشل لا لگانے والے صدر کو برطرف کر دیا Read More »

میٹا نے ایک ماہ میں بھارتیوں کے 97 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیئے

میٹا نے قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ماہ کے دوران بھارتیوں کے 97 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں رائج قانون کے مطابق ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم اپنے آپریشن سے متعلق ماہانہ رپورٹ متعلقہ وزارت کو ارسال کرنے کا پابند ہے۔ میٹا نے فروری میں اپنے

میٹا نے ایک ماہ میں بھارتیوں کے 97 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیئے Read More »

ٹرمپ کا پاکستان سمیت کئی ممالک کی مصنوعات پر ٹیرف بڑھانے کا اعلان

امریکی صرر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں “میک امریکا ویلدھی اگین” (امریکا کو دوبارہ امیر بنائیں) مہم سے متعلق تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا باہمی تجارت کے معاملے میں کئی دوست دشمن سے بھی بدتر ہیں۔ ڈونلڈ

ٹرمپ کا پاکستان سمیت کئی ممالک کی مصنوعات پر ٹیرف بڑھانے کا اعلان Read More »

اسرائیل کے غزہ پر زمینی حملے میں توسیع، مزید درجنوں فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ پر اسرائیلی زمینی حملے میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی راہداری کے بڑے علاقوں پر قبضہ کرنے اور انہیں نام نہاد سیکیورٹی زونز میں شامل کرنے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کی جانب سے حملوںکیشدت کو بڑھانے کا یہ اعلان اس وقت

اسرائیل کے غزہ پر زمینی حملے میں توسیع، مزید درجنوں فلسطینی شہید Read More »

ٹک ٹاک 5 اپریل کو امریکا میں بند نہیں ہوگا۔۔ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کے ساتھ ٹک ٹاک کی فروخت پر معاہدہ 5 اپریل سے پہلے ہو سکتا ہے ۔ جنوری 2024 میں نافذ کردہ ایک قانون کے تحت ٹرمپ انتظامیہ کے پاس ٹک ٹاک کو امریکی کمپنی کو فروخت کرنے کے لیے 5 اپریل تک کا

ٹک ٹاک 5 اپریل کو امریکا میں بند نہیں ہوگا۔۔ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آگیا Read More »

رمضان المبارک میں 12 کروڑ سے زائد عمرہ زائرین اور نمازیوں کی حرمین شریفین آمد

ماہ رمضان کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں 12 کروڑ سے زائد افراد عمرہ اور نماز کی سعادت حاصل کرنے آئے۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے منتظم ادارے حرمین شریفین جنرل اتھارٹی نے رمضان المبارک کے دوران دونوں مساجد میں آنے والے افراد کے اعداد و شمار جاری کئے

رمضان المبارک میں 12 کروڑ سے زائد عمرہ زائرین اور نمازیوں کی حرمین شریفین آمد Read More »

امریکا نے حملہ کیا تو سخت جوابی کارروائی کی جائے گی: آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا تو سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ایران نے جوہری معاہدے پر مذاکرات کی پیشکش قبول نہ کی تو اس پر بمباری کی جائے گی۔ ایران کے سپریم لیڈر

امریکا نے حملہ کیا تو سخت جوابی کارروائی کی جائے گی: آیت اللہ علی خامنہ ای Read More »