دنیا

بیوی نے بے وفا شوہر کو گھر سے نیچے پھینک دیا

غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیویاں تو قتل ہوتی ہی رہتی ہیں لیکن ترکیہ میں ایک بے وفا شوہر کو بیوی نے گھر کی دوسری منزل سے نیچے ہی پھینک دیا۔۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ترکیہ کی ریاست بورصا کے ضلع عثمان غازی میں دمیرطاش باربوروس کے علاقے میں 33 سالہ […]

بیوی نے بے وفا شوہر کو گھر سے نیچے پھینک دیا Read More »

برطانوی شخص کے انگوٹھے میں مکڑی نے انڈے دے دیئے

شادی کی 35ویں سالگرہ منانے کے لئے جہاز کی سیر کرنے والے برطانوی شخص کا انگوٹھا مکڑی کا بچہ کھاگیا۔۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی ببی سی کے مطابق کرملنگٹن کے رہائشی کولن بلیک اور ان کی اہلیہ نے اپنی شادی کی 35ویں سالگرہ جہاز پر منانے کا ارادہ کیا۔۔ اس سفر کے دوران ان کا

برطانوی شخص کے انگوٹھے میں مکڑی نے انڈے دے دیئے Read More »

غزہ میں عارضی جنگ بندی؛ ایندھن، گیس اور امدادی سامان سے بھرے ٹرک داخل

اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد غزہ میں عارضی طور پر صیہونی بربریت تھم گئی ہے۔ قطر اور امریکا کی ثالثی میں حماس اور اسارئیل کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد چار روز کی جنگ بندی پر عمل درآمد جمعے کی صبح سے شروع

غزہ میں عارضی جنگ بندی؛ ایندھن، گیس اور امدادی سامان سے بھرے ٹرک داخل Read More »

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل درآمد میں مزید ایک روز کی تاخیر

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک نہیں ہو گی۔ اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد میں تاخیر ہو رہی ہے،قیدیوں کو جمعے کے روز

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل درآمد میں مزید ایک روز کی تاخیر Read More »

حماس اور اسرائیل میں یرغمالوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا

اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت آئندہ چند روز میں کم از کم 50 اسرائیلی رہا کر دئیے جائیں گے۔ اسرائیلی کابینہ کی جانب سے جاری بیان کے حماس کو غزہ کی پٹی میں چار دن کے دوران 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو

حماس اور اسرائیل میں یرغمالوں کی رہائی اور عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوگیا Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت؛ شہدا کی تعداد 13000 سے تجاوز کرگئی

غزہ میں حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔ 7 اکتوبر سے 20 نومبر تک ہونے کی کارروائیوں کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ جن میں 5500

غزہ میں اسرائیلی بربریت؛ شہدا کی تعداد 13000 سے تجاوز کرگئی Read More »

شوہر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر بیوی کو جرمانہ

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں عدالت نے شوہر پر تشدد کرنے والی بیوی کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی عدالت میں ایک شخص نے اپنی ہی بیوی پر 50 ہزار درہم ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔ شوہر کا موقف تھاکہ اس کی بیوی نے

شوہر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر بیوی کو جرمانہ Read More »

بھارت کی سب سے بڑی مسلم آبادی والی ریاست میں حلال اشیا پر پابندی

اتر پردیش بھارت کی سب سے گنجان آباد ریاست ہے اور یہاں مسلمان بھی سب سے زیادہ بستے ہیں لیکن بی جے کی حکومت نے یہاں حلال اشیا کی خرید و فروخت پر ہی پابندی لگادی۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست بھر میں حلال سرٹیفکیٹ والی

بھارت کی سب سے بڑی مسلم آبادی والی ریاست میں حلال اشیا پر پابندی Read More »

پیسوں کا لالچ؛ تاوان کیلئے ماں نے اپنا ہی 2 سالہ بچہ “اغوا ” کرلیا

کولمبیا میں عورت نے تاوان کے لیے اپنے ہی دو سالہ بیٹے کے اغوا کا ڈراما کرلیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے شہر بارانکویلا میں 12 نومبر کی شام ایک ماں سے اس کے 2 سالہ بچے کے اغوا کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ ماں نے پولیس کو

پیسوں کا لالچ؛ تاوان کیلئے ماں نے اپنا ہی 2 سالہ بچہ “اغوا ” کرلیا Read More »

پاکستانی نژاد وکیل امریکا کے پہلے مسلمان وفاقی جج نامزد

امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی وفاقی عدالت کے جج کے لیے پاکستانی نژاد وکیل عدیل منگی کو نامزد کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عدیل منگی کو فلاڈیلفیا میں قائم تیسری سرکٹ کورٹ آف اپیلز کے جج کے لیے نامزد کیا ہے۔ وہ اس وقت نیو جرسی کے اٹارنی کی حیثیت سے خدمات

پاکستانی نژاد وکیل امریکا کے پہلے مسلمان وفاقی جج نامزد Read More »